چوہنگ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے ٹیپو ٹرکاں والا کا جواں سال بیٹا امیربالاج ٹیپو جان بحق۔
چوہنگ کے علاقہ میں فائرنگ
لاہور:نامعلوم ملزمان کی امیر بالاج ٹیپو پر فائرنگ
لاہور:فائرنگ سے امیر بالاج ٹیپو جانحق جبکہ دو لوگ زخمی
لاہور:بالاج ٹیپو کے گن مینوں کی فائرنگ سے حملہ آور مارا گیا
لاہور:بالاج ٹیپو ،ٹیپو ٹرکاں والا کا بیٹا ہے
لاہور:زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا
لاہور:فائرنگ کا واقعہ نجی سوسائیٹی میں شادی کی تقریب میں پیش آیا