آئی جی پنجاب نے 6پولیس افسران کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے

 
0
366

لاہور جنوری 5(ٹی این ایس)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز نے 6پولیس افسران کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد ارشد کو ڈی ایس پی ینٹی رائٹ ، تنویر احمد کو اے ڈی آئی جی سرگودھا ریجن، خالد محمود انوار کو ڈی ایس پی بھلوال سرگودھا ، راجہ غلام عباس کو ایس ڈی پی اوفیکٹری ایریا فیصل آباد ، خالد محمود کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم فیصل آباد اور عامر مشتاق کو ایس ڈ پی او صدربھکر تعینات کردیاگیا ۔