10خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق

 
0
426

راولپنڈی،جنوری 19 (ٹی این ایس): بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باوجوہ نے مزید دس خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے انہیں فوجی عدالتوں سے سزا سنائی گئی تھی۔