لاہور جنوری 31(ٹی این ایس) یوم یکجہتی کشمیر پر 5فروری کو مرکزی بینک سمیت کمرشل بینکوں کی تمام شاخیں بند رہیں گی۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق 5 فروری بروز پیر کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر تمام بینک بند رہیں گے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے تعطیل کے اعلان کا اطلاق دیگر بینکوں پر بھی ہوگا