وزیر CADD کی  طرف   فیدرل ڈائریکٹوریٹ، اسپیشل ایجوکیشن اور PIERA میں  کرپشن اور فنڈز میں خرد برد  کی شکایات کا نوٹس لیکر معاملہ کی انکوائری شروع  کی جائے: نیب چئیرمین کی راولپنڈی بیورو کے ڈائریکٹر کو ہدایت

 
0
751

اسلام آباد، اپریل 17(ٹی این ایس ): قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے  ادارے کے راولپنڈی بیورو کے ڈائریکٹر کو ہدایت کر دی ہے کہ   CADD کےوزیر ڈاکٹر طارق   فضل چوہدری  کی  طرف   فیدرل ڈائریکٹوریٹ، اسپیشل ایجوکیشن اور PIERA میں  کرپشن اور فنڈز میں خرد برد  کی شکایات کا نوٹس لیکر معاملہ کی انکوائری شروع کریں۔