ملکی زرمبادلہ کے ذخائر16ارب71کروڑڈالرہوگئے: سٹیٹ بینک

 
0
474

کر اچی، اگست 16(ٹی این ایس): سٹیٹ بنک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر16ارب71کروڑڈالرہوگئے ہیں۔

کمرشل بینکوں کے پاس موجودذخائر6ارب56کروڑڈالرزہوگئے،ملک کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں29 کروڑڈالرزکی کمی ہوئی ہے،سٹیٹ بینک کے ذخائر10ارب15کروڑڈالرزکی سطح پرآگئے ہیںِِملکی زرمبادلہ کے ذخائر16ارب71کروڑڈالرہوگئے۔