دہلی اکتوبر 9 (ٹی این ایس ) عموماَ خواتین آرٹسٹ جلد فلمی دنیا کو خیرباد کہہ دیتی ہیں ، لیکن عالیہ بٹ نے طویل عرصے تک فلمی دنیا سے منسلک رہنے کا اظہار کیا ہے ، میامی مووی میلہ کی تقریب میں شریک عالیہ بھٹ سے سوال کیا گیا کہ مادھوری ڈکشٹ اور ان کے دور کی دیگر اداکارائیں اب...
اسلام آباد اکتوبر 9 (ٹی این ایس)صدرممنون حسین سے نئے امیرالبحرایڈمرل ظفر محمودعباسی نے پیر کو یہاں ایوان صدرمیں ملاقات کی۔ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدرمملکت نے ایڈمرل ظفر محمودعباسی کو پاک بحریہ کا سربراہ تعینات ہونے پر مبارکباد دی اورامید ظاہر کی کہ ان کے دورمیں بحری دفاع کے سلسلہ میں پیشہ وارانہ معیار...
لاہور ،اکتو بر09(ٹی این ایس):عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ قطر کا دورہ کامیاب رہا ،ایل این جی کے حوالے سے میں نے قطر میں مختلف لوگوں کے ساتھ ملاقات کی ہے اور ایل این جی میں کرپشن کے حوالے سے اہم دستاویزات مل چکی ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ رشید نے...
اسلام آباد
وہ وقت گزر گیا ہے جب پاکستان اپنی فوجی ضروریات پوری کرنے کے لیے امریکا پر انحصار کرتا تھا ٗوزیراعظم
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 9(ٹی این ایس)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وہ وقت گزر گیا ہے جب پاکستان اپنی فوجی ضروریات پوری کرنے کے لیے امریکا پر انحصار کرتا تھا ٗہمار ے خلاف کوئی بھی پابندی دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کمزورکرتی ہے ٗ دنیا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی کوششوں کااعتراف کرے ٗعام انتخابات وقت پر...
اسلام آباد ،اکتو بر09(ٹی این ایس):تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن احتسابی عمل کوسیاسی رنگ دینا چاہتی ہے۔
شاہ محمود قریشی کا کہناتھا کہ لیگی قیادت کبھی عدالتوں کے راستوں میں رکاوٹ بنتی ہے، کبھی تاخیری حربے استعمال کرتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کرپشن کیسوں کا دفاع کرنے کے بجائے مظلومیت...
کراچی،اکتو بر09(ٹی این ایس) : سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے چھ ارب روپے کی کرپشن ریفرنس میں شریک ملزم نوید احمد اور محمد شہزاد کے وکلا سے دلائل طلب کرلئے ہیں۔پیر کو محکمہ اطلاعات سندھ میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن سمیت دیگر کے خلاف پونے چھ ارب روپے کرپشن سے متعلق سماعت چیف جسٹس...
کراچی
عدالت نے سینٹرل جیل سے دو خطرناک دہشتگردوں کے فرار کے مقدمے میں ملزمان کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے
TNS World -
کراچی ،اکتو بر09(ٹی این ایس): انسداد دہشت کی عدالت نے سینٹرل جیل سے دو خطرناک دہشتگردوں کے فرار کے مقدمے میں ملزمان کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے ہیں۔ 14 اکتوبر کو ملزمان کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ پیر کو کراچی میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو سینٹرل جیل سے دو خطرناک دہشت گردوں کے فرار...
راولپنڈی ،اکتو بر09(ٹی این ایس): چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے خبردارکیا ہے کہ دشمن نے مہم جوئی کی تواسے ناقابل برداشت نقصان اٹھانا پڑے گا،پاکستان امن پسند ملک ہے، دہشتگردی کیخلاف ہماری جنگ کامیابیوں سے ہمکنارہوگئی ہے، پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف سب سے زیادہ قربانیاں دیں،ہماری فضائیہ نے پاک افغان سرحد پردہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ کیے۔آئی...
بین الاقوامی
نیب ریفرنسز سیاسی انتقام کے علاوہ اور کچھ نہیں ٗمیں اشتہاری نہیں ہوں ٗنیب مجھے اشتہاری نہیں بناسکتا ، حسن نواز
TNS World -
لندن اکتو بر09 (ٹی این ایس):سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کے صاحبزادے حسن نوازنے کہاہے کہ نیب ریفرنسز سیاسی انتقام کے علاوہ اور کچھ نہیں ٗمیں اشتہاری نہیں ہوں ٗنیب مجھے اشتہاری نہیں بناسکتا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں حسن نواز نے کہاکہ کوئی ایسا جرم نہیں کیا جس پر اشتہاری قرار دیا جائے ٗوہ اشتہاری ہوہی نہیں...
اسلام آباد
کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری انصاف اور احتساب کے نام پر انتقام کی شرمناک مثال ہے ٗسعد رفیق
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 9 (ٹی این ایس)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری انصاف اور احتساب کے نام پر انتقام کی شرمناک مثال ہے۔ صفدر جمہوریت کے مخلص اور پْرعزم مجاہدہیں ٗ وہ صادق بھی ہیں اورامین بھی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ گارڈ فاردر مافیاز اور...

















