14.4 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 3877
پشاور اکتوبر 9 (ٹی این ایس)خیبرپختونخوا، فاٹا اور بلوچستان کے مخصوص علاقوں میں انسداد پولیو مہم پیر کو شروع ہوگئی جو تین دن جاری رہے گی۔خیبرپختونخوا کے ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کے مطابق یہ مہم صوبے کے اضلاع لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان، کرک، ٹانک، بنوں ،ہنگو اور جنوبی وزیرستان ایجنسی اور فاٹا میں شروع کی گئی۔مہم کے دوران پانچ سال...
اسلام آباد اکتوبر 9(ٹی این ایس) نیب نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے پر وزراء اور ن لیگی کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے گزشتہ رات کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے پر وزراء اور لیگی کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ٗ ذرائع...
اسلام آباداکتوبر 9 (ٹی این ایس) ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی سے خنکی میں اضافہ ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق ملک کے پہاڑی علاقوں میں آہستہ آہستہ موسم ہلکا سرد ہونا شروع ہوگیا ٗ پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے بیشتر شہروں میں بھی گرمی کی شدت میں کمی آگئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے...
لاہور ،اکتو بر09(ٹی این ایس): آئی جی پنجاب عارف نواز کو توہین عدالت کا ایک اور نوٹس جاری ‘ 13 نومبر تک جواب طلب۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب عارف نواز کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا عدالت نے آئی جی پنجاب نے 13 نومبر تک جواب طلب کرلیا ہے ، جج جسٹس شمس...
پشاور اکتوبر 9(ٹی این ایس)سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ و بارود برآمد کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن نے طورہ وٹی اوٹاپہاڑ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ٗ دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ و بارود بھی برآمد...
ممبئی اکتوبر 9 (ٹی این ایس)بالی ووڈ ادا کار سلمان خان کے خلاف ٹی وی رئیلٹی شو بگ باس سیزن 11 میں شامل زبیر خان نے مقدمہ درج کرادیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق زبیر خان نے سلمان خان کے خلاف ممبئی کے لوناوالا پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرواتے ہوئے کہا کہ سلمان خان نے انہیں دھمکایاہے کہ وہ...
لاہور ،اکتو بر09(ٹی این ایس): پنجاب حکومت نے سات سرکاری جامعات کو بین الاقوامی رینکنگ کے لئے تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں جاری کی گئی جامعات کی بین الاقوامی رینکنگ میں صرف لمز یونیورسٹی کو دو سو بہترین جامعات کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا مگر اس میں کوئی بھی سرکاری جامعہ شامل...
کراچی ،اکتو بر09(ٹی این ایس):کراچی کے علاقوں گلستان جوہر اور گلشن اقبال میں خواتین پر حملوں کے مجرم کی تلاش جاری ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق پولیس نے گلستان جوہر اور ڈالمیا کے علاقے میں چھاپے مارے ہیں ، جن کے دوران 2 مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ دونوں افراد کی جسامت حملہ آور سے ملتی...
اسلام آباداکتو بر09(ٹی این ایس) : وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ معاملات اسلام آباد پولیس کے پاس آئے تو بہتر انتظامات ہوئے، عدالت کے ساتھ مل کر ایس او پی تیار کی ہے، کوشش ہے کہ میڈیا کو زیادہ سہولت دی جائے، ہدایت کی ہے دیگرعدالتوں میں پیش ہونیوالے سائلین کو آنے دیا جائے۔پیر...
ملتان ،اکتو بر09(ٹی این ایس): 30 سالہ خاتون رقاصہ شمیم عرف شمو کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شمیم عرف شمو کو ان کے گھر پر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رقاصہ شمیم کو گذشتہ رات ایک بجے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ جبکہ اس کے...

متعلقہ خبریں

X