18.8 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 3878
لندن ،اکتو بر09(ٹی این ایس): لندن میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے پاکستان نہ آنے اور عدالت کے سامنے پیش نہ ہونے کی وجہ بتا دی ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم ہر حال میں قانون کی پاسداری چاہتے ہیں۔جہاں تک مریم نواز کے پاکستان جانے کا تعلق ہے...
اسلام آباد ،اکتو بر09(ٹی این ایس): سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے احتساب عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی ہے جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ نواز شریف کی جانب سے احتساب عدالت میں 15 دن تک حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی، جج محمد بشیر نے استفسار کیا کہ...
اسلام آباد،اکتو بر09(ٹی این ایس) : سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم صفدر نے کہا ہے کہ احتساب نما انتقام کے باوجود عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں اور شریف خاندان کے خلاف ٹرائلز قیامت تک چلتے رہیں گے۔ مریم صفدر اپنے خلاف دائر نیب ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئیں۔ عدالت میں پیشی کے بعد مریم صفدر...
اسلام آباد ،اکتو بر 09(ٹی این ایس): اسلام آباد ہائیکورٹ نے اقامہ کی بنیاد پر وزیر خارجہ خواجہ آصف کو بطور رکن قومی اسمبلی نااہل قرار دینے کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ہفتے کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب اور جسٹس محسن اختر کیانی...
اسلام آباد ،اکتو بر 09(ٹی این ایس) : احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دونوں صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو عدم حاضری پر اشتہاری قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیب ریفرنسز پر احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دے دیا ۔ احتساب عدالت کی جانب سے حسن اور حسین...
دمام ،اکتو بر09(ٹی این ایس): افراد ی قوت کے ادارے کا کہنا ہے کہ 2017 کی دوسری سہ ماہی میں جاری کئے جانے والے ورک ویزوں میں سے 77.3 فیصد استعما ل نہیں کئے گئے ۔مقامی میڈیا کی جانب سے ہی جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق مملکت کی تجارتی منڈی میں افرادی قوت کی درآمد میں غیر معمولی...
لاہور،اکتو بر09(ٹی این ایس) :لاہور میں 35 سالہ دولہاعبدالحمید پھولوں کا کاروبار کرتے ہیں لیکن اپنے چھوٹے قد کے باعث رشتہ ازدواج میں منسلک نہ ہو سکالیکن اب رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی دولہنیا کو پھولوں کی طر ح رکھے گا،میڈیا سے گفتگو سے کرتے ہوئے تین فٹ کی دولہنیا...
  اسلام آباد ،اکتو بر09(ٹی این ایس): احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی عدالت سے حاضری کی استثنیٰ کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ نواز شریف پر فرد جُرم عائد کر دی جائے گی۔ جبکہ عدالتی کارروائی میں نیب کے...
اسلام آباد،اکتو بر09(ٹی این ایس):سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ ہر صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوں۔ احتساب عدالت کےباہر میڈیا سے گفتگو میں کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھا کہ میں نے کون سا بڑا جرم کیا ہے؟ کوئی طیارہ اغوا نہیں کیا جو کسی سے ڈروں۔ ایک صحافی کے سوال...
اسلام آباد ،اکتو بر09(ٹی این ایس): مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر ریفرنسز کیس کی سماعت کے لیے احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ہم گھبرانے والے نہیں ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہم شدید ترین تحفظات کے باوجود عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ پچھلے دنوں...

متعلقہ خبریں

X