14.4 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 3883
کوئٹہ اکتوبر 8(ٹی این ایس)ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کا...
بیجنگ اکتوبر 8(ٹی این ایس)چین نے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے اور اقتصادی راہداری پر امریکا کے اعتراضات مسترد کردئیے۔چینی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ’ایک پٹی ایک شاہراہ منصوبے‘ کو اقوام متحدہ کی تائید بھی حاصل ہے ٗ سی پیک کے باعث مسئلہ کشمیر پر اس کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔امریکی وزیر دفاع...
مظفر آباد اکتوبر 8 (ٹی این ایس) آزاد کشمیر میں 8 اکتوبر 2005 کو آنے والے ہولناک زلزلے کو 12 سال بیت گئے اوراس سلسلے میں بارہویں برسی اتوار کو منائی گئی ۔تفصیلات کے مطابق 8 اکتوبر2005 کے شہداء کی بارہویں برسی اتوار کو منائی گئی ٗ 12 سال قبل قیامت خیز زلزلہ میں بالاکوٹ کا 95 فیصد انفراسٹرکچر...
لندن اکتوبر 8 (ٹی این ایس)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ قانون اور آئین کے آحترام میں واپس جا رہے ہیں ٗاحتساب عدالت میں پیش ہونگے اور نظام عدل کو آزمائیں گے ٗدنیا جانتی ہے ٗیہ احتساب نہیں انتقام ہے ٗحسن اور حسین نواز وطن واپسی کا فیصلہ خود کرینگے ٗ جمہوری حکومت...
لاہور اکتوبر 8( ٹی این ایس)پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کے ترجمان مشہود تاجور نے کہا ہے کہ پی آئی اے نیویارک کے لیے ہفتہ وار دو پروازیں حسب معمول جاری رکھے گی اور اس بارے میں فیصلہ جلد ہی کر کے عوام کو مطلع کر دیا جائے گا۔میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی تھیں کہ پی آئی...
لاہور اکتوبر 8( ٹی این ایس )چین پاکستان اقتصادی راہداری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ون بیلٹ ون روڈ کا محور صرف جنوبی ایشیا ء نہیں بلکہ یہ دنیا کے کئی خطوں کو ایک دوسرے سے اقتصادی طور پر مربوط کرنے کا منصوبہ ہے۔امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کے سی پیک...
اسلام آباداکتوبر 8(ٹی این ایس) ایم پی ناز شاہ شیڈووزیرلیبر پارٹی ،کونسلربریڈفورڈ چوہدری ارشد حسین نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں سابق وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان سے ملاقات کی ۔اس موقع پر ناز شاہ نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ تارکین وطن کے لیے آپ کی خدمات ناقابل فراموش...
دبئی،اکتوبر 08 (ٹی این ایس) : پاکستان اور سری لنکا کے درامیان   ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں یاسر شاہ نے کرکٹ کی 140 سالہ  تاریخ  کے ایک سنگ میل پر خود کو لاکھڑا کیا۔ یاسر شاہ نے شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 وکٹیں حاصل کیں۔ اس شاندار گیند بازی کے مظاہرے کے بعد وہ مسلسل5 ٹیسٹ...
  پشاور،اکتوبر07(ٹی این ایس): چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے ہفتہ کو زیر تعمیر جوڈیشنل کمپلیکس ہری پور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیش جج صلاح الدین اور سینئر سول جج اعجاز الحق ہری پو اور ڈسٹرکٹ بار کے صدر ملک اسد ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری سید شاہد محمود بھی موجود تھے۔ چیف جسٹس نے زیر تعمیر جوڈیشنل...
پشاور،اکتوبر07(ٹی این ایس): امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان نے اعلان کیا ہے انکی جماعت فاٹا کے صوبہ میں انضمام تک چین سے نہیں بیٹھے گی اور اسکے انضمام اور اصلاحات میں تاخیرپر 9 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہونے والے فاٹا کے عوام کے دھرنے میں بھر پور شرکتکی جائے گی۔ اس عزم کااظہار انہوں نے...

متعلقہ خبریں

X