لاہوراکتوبر 7 (ٹی این ایس) ٹماٹروں کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ حکومت قیمتوں میں اضافہ روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔عوام 300روپے فی کلو کے حساب سے ٹماٹر خریدنے پر...
راولپنڈی
آپریشن ردالفساد،بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،1300 کلو دھماکا خیز مواد برآمد
TNS World -
راولپنڈی اکتوبر(ٹی این ایس)بلوچستان میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام ،سکیورٹی فورسز نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 1300 کلو دھماکا خیز مواد قبضے میں لے لیا،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد ملک بھر میں کامیابی سے جاری ہے ،ایف سی اہلکاروں نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے تحریب کاری کا بڑا...
لاہور ،اکتو بر 07(ٹی این ایس): سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست پر قومی ٹیم پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑے ،کہتے ہیں کہ ایک ہی میچ ہارنے پر منفی تبصرے اچھی بات نہیں ، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔لاہور میں نجی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم...
اسلام آباد
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے جو ملک سے دہشت گردی و انتہا پسندی کو ختم کرے گا ،ْ سینیٹر عبد القیوم
TNS World -
اسلام آباد ،اکتو بر(ٹی این ایس): پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے جو ملک سے دہشت گردی و انتہا پسندی کو ختم کرے گا ،ْ سی پیک کے ذریعے ملک میں اتنی بڑی چینی سرمایہ کاری بھی پاکستان میں موزوں ماحول...
کراچی اکتوبر 7 (ٹی این ایس)شہر قائد میں درجہ حرارت مسلسل بڑھنا شروع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ شہر میں آئندہ چند دنوں کے دوران ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔
ترجمان کے مطابق آئندہ چند دنوں میں کراچی میں سورج سوا نیزے پر ہوگا، نواکتوبر کو پارہ چالیس ڈگری تک جا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات...
واشنگٹن
امریکا سعودی عرب دفاعی ڈیل ، 15 ارب ڈالر کا جدید تھاڈ میزائل دفاعی نظام فروخت کرنے کی منظوری
TNS World -
واشنگٹن اکتوبر 7 (ٹی این ایس)امریکی حکومت نے سعودی عرب کو 15 ارب ڈالر کا جدید تھاڈ میزائل دفاعی نظام فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق سعودی عرب کے ساتھ 15 ارب ڈالر کے معاہدے نے امریکہ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے مفادات کو مزید تقویت دی ہے۔امریکی حکام کا کہنا ہے...
اسلام آباد
دہشت گردی کو کسی مذہب، فرقے، عقیدے، نسل، لسانی گروہ، ثقافت اور کسی معاشرے کی اقدار سے جوڑناغلط ہے، ملیحہ لودھی
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 7(ٹی این ایس)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ملیحہ لودھی نے اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کی طرف سے تجویز کردہ دہشت گردی کے بارے میں بین الاقوامی کنونشن کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں دہشت گردی اور حق خود ارادیت کے لیے جاری جائز تحریکوں کے درمیان فرق کو...
ایبٹ آباد
مرتضیٰ جاوید عباسی مصروفیات کے باعث سوموار کو پبلک ڈے پر دستیاب نہیں ہوں گے، ترجمان
TNS World -
ایبٹ آباد،اکتو بر07(ٹی این ایس):مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی مصروفیات کے باعث سوموار کو پبلک ڈے نہیں کریں گے۔ ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس اور دیگر حکومتی مصروفیات کے باعث وہ سوموار کو پبلک ڈے میں...
لاہور ،اکتو بر07(ٹی این ایس): وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن)کی حکومت ختم نبوت کے عقیدے پر غیر متزلزل ایمان رکھتی ہے،ختم نبوت کے حلف نامے کے قانون کو اصل حالت میں بحال کرنے پر حکومت کے مشکور ہیں۔لاہور میں وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے وزیراعلی پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی جس میں انتخابی...
مستونگ
مستونگ میں مسافر وین اور بس میں تصادم کے نتیجے 15 افراد جاں بحق ‘متعدد زخمی -ریسکیو حکام
TNS World -
مستونگ ،اکتو بر07(ٹی این ایس): بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسافر وین اور بس میں تصادم کے نتیجے 15 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔لیویز کے مطابق مستونگ کے علاقے دشت تیراہ میل میں کوئٹہ سے بولان جانے والی ایک بس، مستونگ سے کوئٹہ جانے والی ایک وین سے ٹکرا گئی۔حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے...

















