14.4 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 3894
کراچی اکتوبر 6 (ٹی این ایس )شہرقائد میں آج کل راہ چلتی خواتین پرچاقو سے حملہ کرنے والے شخص کی تلاش جاری ہے۔ دوسال پہلے تک ساہیوال میں بھی چھلاوے نے دہشت پھیلائی۔ خواتین کو بلیڈ مارنے والا ملزم پکڑا گیا اور رہا ہونے کے بعد غائب ہوگیا۔ دو سال قبل ساہیوال میں 45 خواتین کو بلیڈ سے زخمی کرنے...
اسلام آباد اکتوبر6(ٹی این ایس):  حکومت پاکستان نے ائیر مارشل فاروق حبیب کو پاک فضائیہ کا نائب سر براہ مقرر کر دیا۔ ائیر مارشل فاروق حبیب نے پاکستان ائیر فورس کی جی ڈی پی برانچ میں جون1982 میں کمیشن حاصل کیا۔اپنے شاندارکیرئیر کے دوران انہوں نے فائٹر سکواڈرن اورآپریشنل ائیر بیس کی کمانڈکی۔ آپ کمانڈنٹ ائیر وار کالج( فیصل )بھی...
اسلام آباد اکتوبر 6 (ٹی این ایس ) ا سلام آباد کی شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی پمز اسپتال سے علیحدگی کے معاملے پر پمز ہسپتال ملازمین نے ہسپتال کی یونیورسٹی سے علیحدگی کیلئے احتجاج کیا۔ملازمین نے وائس چانسلر کو دفتر سے نکال کر تالا بندی کردی۔۔ پمز اسپتال میں احتجاجی مظاہرے میں ڈاکٹرز، نرسز اور نان...
اسلام آباد اکتوبر 6 ( ٹی این ایس ) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں اسلام آباد کے پمز کو شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی سے علیحدہ کرنے کے لئے بل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مجوزہ بل وزارت کیڈ نے وزارت قانون کو...
واشنگٹن اکتوبر 6(ٹی این ایس)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پوری یکسوئی سے دہشت گردوں کو ہدف بنا رہے ہیں ٗامریکا دہشت گردوں کے مقامات کی نشاندہی کرے ٗہم بمباری کریں گے ٗپاکستان کونہ صرف امریکابلکہ طالبان سے بھی اعتمادکی کمی کاسامناہے۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ یہ نہیں کہہ رہے کہ ولی...
اسلام آباداکتوبر 6 (ٹی این ایس ) اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ، وفاقی پولیس کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف کریک ڈائون کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات کا استعمال تحال  کھلے عام جاری ہے۔ اسلام آباد پولیس کا کاروائیاں کرنے کا ڈھونگ بھی ...
لاہور اکتوبر 6 (ٹی این ایس ) ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلباء کیلئے خوشخبری، لاہور ہائیکورٹ نے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ منسوخ کر کے دوبارہ ٹیسٹ لینے کا حکم دے دیا۔ پرچہ آؤٹ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا، وی سی یو ایچ ایس کو بھی برطرف کر دیا ہے: پنجاب حکومت نے انکوائری...
اسلام آباد  اکتوبر6 (ٹی  این ایس ) نااہلی کیس میں عمران خان نے جمائما خان کوقرض ادا کرنے کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں ۔۔ جس میں نیازی سروسسزکے اکاؤنٹ سے جمائما کو 5لاکھ 62ہزار پااؤنڈ کی ادائیگی کےدستاویزبھی شامل ہے ۔ دستاویزات کے مطابق بنی گالہ کی تعمیر کے نقشے کے 79 ہزار پاؤنڈ جمائما نے...
کراچی اکتوبر 6 (ٹی این  ایس ) شہرقائد اور گوجرانوالہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 30 افراد کو حراست میں لے کر منشیات برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر رابعہ سٹی میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 15 سے زائد افراد کوگرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق زیر حراست افراد سے تفتیش کی...
اسلام آباد اکتوبر6 (ٹی این  ایس) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت و قومی خدمات کا اجلاس چیرمین کمیٹی سینیٹر سجاد حسین طور کی زیر صدارت ہوا جس  میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر آغا نجیب نے انکشاف کیا کہ وفاقی دارالحکومت کے تمام بڑے ہوٹلوں سمیت چھوٹے ہوٹلز اور ریستوران میں مردہ اور نیم مردہ حالت میں آنے والی...

متعلقہ خبریں

X