اسلام آباد اکتوبر 2(ٹی این ایس): احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف نیب ریفرنسزمیں تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے،جس کے تحت ملزم پرفرد جرم عائد کرنے کیلئے مزید سماعت 9 اکتوبرکو ہوگی، احتساب عدالت کے حکم نامہ میں رینجرزکی تعیناتی کا بھی ذکر کیا گیا ہے،رینجرزکی تعیناتی حکومت کا قابل ستائش اقدام ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق...
ابوظہبی اکتو بر 2(ٹی این ایس): سری لنکا نے پاکستان کو ابو ظہبی ٹیسٹ میں21 رنز سے شکست دیکر دو میچز کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کرلی ہے۔دو میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری دن ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور اس کے 8 کھلاڑی آﺅٹ ہوچکے ہیں،پہلے آﺅٹ ہونےوالے کھلاڑی...
کراچی اکتوبر 2(ٹی این ایس) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ، رائل سعودی نیول فورسز کے سربراہ وائس ایڈمرل عبداللہ ایس ال سلطان کی دعوت پر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ہیں۔ دورے کے دوران ایڈمرل محمد ذکا ء اللہ کو چیف آف جنرل اسٹاف رائل سعودی آرمڈ فورسز جنرل عبدالرحمن بن صالح ال بنیان نے...
مکہ مکرمہ اکتوبر 2(ٹی این ایس) مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی نیابت کرتے ہوئے گزشتہ روزکعبہ مشرفہ کو غسل دیا ۔ اس موقع پر مسجد الحرام کی انتظامیہ کے صدر امام کعبہ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس‘نائب صدر شیخ محمد بن ناصر الحزیم ‘ شاہی خاندان کے افراد‘...
اسلام آباد
درست حکمتِ عملی اور انتھک کوششوں کے نتیجے امن و امان کی صورتِ حال بہت بہتر ہو چکی ہے،ممنون حسین
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر2 (ٹی این ایس)صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ درست حکمتِ عملی اور انتھک کوششوں کے نتیجے امن و امان کی صورتِ حال بہت بہتر ہو چکی ہے،پاکستان میں تمام مذاہب اور مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ پوری آزادی کے ساتھ اپنے مذہبی فرائض اد ا کر رہے ہیں۔۔ صدر مملکت نے یہ بات...
اسلام آباد اکتو بر2(ٹی این ایس): تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ قومی اسمبلی میں انتخابی اصلاحات بل کی منظوری روکنے کی کوشش کریں گے،اگر بلڈوزکیاتوعوام میں جاؤں گا،احسن اقبال نے آج فوج کوبدنام کرنے کاڈرامہ کیا،وزیرداخلہ نے بیرون ملک پیغام دینے کیلئے انگریزی میں ریاست کے اندرریاست والی بات کی، جمہوریت کی خاطرضروری ہے کہ...
احمد آباد اکتوبر 2(ٹی این ایس) بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کی خاتون رکن پارلیمنٹ نے اپنے ملک میں اخلاقی زوال کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر بھارتی عورت جنسی ہوس کا نشانہ بنتی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ریاست گجرات کے دارالحکومت احمد آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کی...
بین الاقوامی
امریکی شہرلاس ویگاس میں میوزیکل شوکے دوران فائرنگ سے80افراد ہلاک‘300کے قریب زخمی-حملہ آوروں نے ہوٹل کی کھڑکیوں سے سینکڑوں گولیاں برسائیں
TNS World -
لاس ویگاس اکتوبر2(ٹی این ایس): امریکی شہر لاس ویگاس میں ایک میوزیکل شو کے دوران فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد80سے تجاوزکرگئی ہے جبکہ300کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں ہیں‘جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ حملہ آور مقامی شخص تھا جس کا نام نہیں ظاہرنہیں کیا گیا، فائرنگ سے...
لاہور
مقبوضہ کشمیر میں یوم عاشورہ کے مرکزی جلوس پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
TNS World -
لاہور اکتوبر2 ( ٹی این ایس) مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے مقبوضہ کشمیر میں یوم عاشورہ کے مرکزی جلوس پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ بھارتی فورسز نے کشمیری رہنماؤں اور نوجوانوں کو بلاوجہ گرفتار...
اسلام آباد اکتو بر2(ٹی این ایس):احتساب عدالت میں رینجرز کی تعیناتی کی درخواست ڈپٹی کمشنر نے مسترد کردی ،سیکریٹری داخلہ نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
ذرائع کے مطابق ایس ایس پی اسلام آباد نے احتساب عدالت میں رینجرز کی تعیناتی کے لئے ڈپٹی کمشنر ، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو خط لکھا تھا ۔
ڈی سی آفس کے ذرائع کے مطابق...

















