نیویارک ستمبر 14(ٹی این ایس)نقلی اور اصلی برینڈ کی شناخت کے لئے اسکینر ایجاد کر لی گئی اقتصادی تعاون اور ترقی کی تنظیم کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا کی جعلی چیزیں بنانے والی صنعت 460 ملین ڈالر کے قریب ہے جو نامور برینڈز کے جعلی بیگز، بٹوے اور دیگر چیزیں بنانے میں مہارت رکھتے ہیں۔ اشیاء اتنی...
پشاورستمبر 14(ٹی این ایس)قومی احتساب بیورو (نیب) پشاور نے تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی کے خلاف کرپشن کی درخواست خارج کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے پارٹی میں خواتین کی عزت محفوظ نہیں جب کہ عائشہ...
اسلام آبادستمبر 14 (ٹی این ایس) احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیب ریفرنس پر 20 ستمبر کو طلب کرلیا۔نیب نے اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات کا ریفرنس اسلام آباد کی احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس میں جمع کرایا تھا جس پر رجسٹرار نے اعتراض لگا کر اسے واپس کردیا تھا اور ضروری دستاویزات بھی لگانے...
اسلام آباد ستمبر 14(ٹی این ایس) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے وفد 16 ستمبر کو نیویارک روانہ ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں پاکستانی وفد اجلاس میں شرکت کیلئے 16 ستمبر کو نیویارک روانہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستانی...
اسلام آباد ستمبر 14(ٹی این ایس)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چود ھری نے کہا ہے کہ ہمیں کوئی فیور نہیں چاہیے،نوازشریف اپنا حق مانگ رہے ہیں،عوام اور پارلیمنٹ کی رائے سب سے مقدم ہے،انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے درخواست عدالت لائے ہیں،ہمارے سوالات بہت واضح ہیں جو صرف شریف خاندان تک نہیں ہیں، ایک دہشت گرد کو...
قومی
کوٹلی‘آئل ٹینکر تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر کھائی میں جا گرا‘دو افراد شدید زخمی
TNS World -
کوٹلی ستمبر 14(ٹی این ایس)آئل ٹینکر بے قابو ہو کر کھائی میں جا گرا‘دو افراد شدید زخمی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو1122کے اہلکار جائے حادثہ پر پہنچ گئے علاقے کو سیل کردیا کسی کو آئل ٹینکر کے پاس جانے کی اجازت نہیں دی گئی ٹینکر میں سولہ ہزار لیٹر ڈیزل اور پانچ ہزار لیٹر پٹرول کے موجود ہونے...
اسلام آباد
تحریک انصاف نے نیا اپوزیشن لیڈر لانے کی تیاریاں شروع کر دیں ٗ ایم کیو ایم پاکستان سے رابطہ
TNS World -
اسلام آباد ستبر 14(ٹی این ایس)تحریک انصاف نے عبوری نظام سے پہلے نیا اپوزیشن لیڈر لانے کی تیاریاں شروع کرتے ہوئے ایم کیوایم پاکستان سے بیک ڈور رابطہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ذرائع...
اسلام آباد ستمبر 14 (ٹی این ایس): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو صبرکا مظاہرہ کرنا چاہیے تھا،الیکشن کمیشن نے جلد بازی کا مظاہرہ کیا ہے،الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے،عمران خان کے الیکشن کمیشن میں پیش ہونے میں کوئی حرج نہیں ہے،یہ ایک نارمل الیکشن کمیشن کا طریقہ کارہے،جس کو...
لاہور ستمبر 14(ٹی این ایس)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے مطالبہ کیاہے کہ وزیراعظم فوری طور پر بنگلا دیش اور برما کا دورہ کر کے مظلوم روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کو رکوانے کے لیے عالمی رائے عامہ ہموار کریں اور برما کی حکومت کو مسلمانوں کے قتل عام سے روکنے کے لیے چین کے ذریعے...
اسلام آباد ستمبر 14 (ٹی این ایس): الیکشن کمیشن نے بلال یاسین کو انتخابی مہم میں شرکت نہ کرنے کا حکم دیدیا‘ بلال یاسین کے وکیل نے بتایا کہ بلال یاسین نے گزشتہ سماعت کے بعد انتخابی مہم میں شرکت نہیں کی‘ کیس کی سماعت 20ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن میں بلال یاسین کے خلاف...

















