اسلام آباد ستمبر 12 (ٹی این ایس)ملائشیا اس وقت انسانی سمگلروں کی بہترین منڈی بن چکا ہے ، روزگار کے لئے بیرون ممالک جانے کا خواب دیکھنے والے سادہ لوح ایجنٹوں کا بہترین شکار ہیں، مبینہ طور پر پاکستان کے تمام بین الاقوامی ایئر پورٹس پر ملائشیا جانے والے افراد سے مک مکا کیا جاتا ہے اور بات یہیں...
لاہور ستمبر12(ٹی این ایس): پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین آج شیڈول پہلے مقابلے میں سٹے بازوں نے پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا ہے ۔ ایک جانب جہاں پوری قوم ساڑھے 8سال بعد ملک میں انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی کا بھرپور طریقے سے استقبال کرنے کی تیاری کررہی ہے وہیں سٹے بازبھی ایکشن میں آگئے ہیں جنہوں...
دبئی ستمبر 12(ٹی این ا یس): دبئی میں ال غوثیہ کے علاقے میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس پر 12 سالہ لڑکے نے ہیرو کے جسے اپنے تینوں بھائیوں کو آگ سے بچا لیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق 12 سالہ لڑکے نے اپنے 2 سالہ بھائی کو لیٹر جلاتے دیکھا جس سے گھر کے پردوں میں آگ...
لاہور ستمبر 12(ٹی این ایس):شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہو گا۔
میچ کے انعقاد کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور یہ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے مصنوعی روشنیوں میں کھیلا...
لاہور ستمبر 12(ٹی این ایس)ورلڈ الیون اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے درمیان انڈی پینڈنس کپ کی ٹکٹوں کی فروخت آج بھی جاری رہے گی۔ شائقین لاہورمیں بینک آف پنجاب کی مین برانچ سے 4 ہزار اور 6 ہزار روپے والے ٹکٹ خرید سکیں گے۔
پنجاب بینک انتظامیہ کے مطابق انڈی پینڈنس کپ کی اب صرف 4 ہزار اور 6 ہزار...
اسلام آباد ستمبر 12(ٹی این ایس): وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، پابندیاں اور امداد میں کٹوتی امریکا کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں۔
غیرملکی خبرایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ چین سے مضبوط معاشی تعلقات ہیں ، ساٹھ کی دہائی سے عسکری...
کراچی ستمبر 12(ٹی این ایس):کراچی میں ملیرلنک روڈپرٹرک اورسوزوکی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ٹرک اور سوزوکی کی ٹکر سے 2 خواتین اور 2بچے بھی جاں بحق ہوئے ،جاں بحق افراد اور زخمیوں کا تعلق اندرون سندھ سے ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پک اپ سوزوکی وین میں ڈرائیور سمیت...
اسلام آبادستمبر 12(ٹی این ایس):سپریم کورٹ نے پاناما کیس فیصلے پر نظر ثانی اپیل کے لیے 5رکنی بینچ تشکیل دینے کی استدعا منظورکرلی ۔ پانچ رکنی بینچ کی تشکیل کے لیے کیس چیف جسٹس کو بھیج دیا گیا ۔
سابق وزیراعظم کے بچوں کے وکیل کا کہنا تھا تین رکنی بینچ سے ریلیف مل بھی جائے تو 5رکنی بینچ کا...
قومی
ملیر ضلعی انتظامیہ اور پتھاریداروں کی ملی بھگت ،قائد آباد چوک میں مستقل ٹریفک جام عوام کیلئے وبال جان بن چکا
TNS World -
کراچی ، ستمبر 12 (ٹی این ایس) قائد آباد چوک پر غیر قانونی بس اڈے اور پتھاریداروں کی ضلعی انتظامیہ کی ساتھ ملی بھگت کی وجہ سے علاقہ میں بدترین ٹریفک جام رہنا معمول بن چکا ہے جس کی وجہ سے شہریوں کی زندگی اجیرن بن چکی ہے۔
اطلاعات کے مطابق ٹریفک جام کی وجہ سے اکثر گاڑیوں کے آپس...
لاہور،ستمبر 12 (ٹی این ایس) : عامر لیاقت اور وقار ذکا کی جانب سے میانمار جانے کے دعووں کی حقیقت پر سوشل میڈیا پر کافی سوالات کئے جارہے ہیں۔
واضع رہے کہ کچھ روز قبل معروف اینکر عامر لیاقت نے دوسرے اینکر وقار ذکا کے ہمراہ روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے میانمار جانے کا اعلان کیا تھا۔ بعدازاں عامر لیاقت...

















