11.6 C
Islamabad
Tuesday, December 9, 2025
Home Blog Page 3953
اسلام آباد اگست 22(ٹی این ایس)قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ نیب بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، بدعنوانی کا تدارک بدعنوانی کیخلاف اقوام متحدہ کے کنونشن (یو این سی اے سی) پر عملدرآمد کا ناگزیر جزو ہے۔ چیئرمین نیب جو ویانا آسٹریا میں انسداد بدعنوانی سے متعلق عالمی کانفرنس میں پاکستان...
لاہور اگست 22 (ٹی این ایس)      امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے   ڈان لیکس ، جے آی ٹی  والیوم 10 اور ماڈل ٹاﺅن میں 14 لوگوں کے قتل پر بنے تحقیقاتی کمیشنزکی رپورٹس کو منظر عام لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے  اعلان کیا ہے کہ عید کے بعد لاہور سے اسلام آباد تک احتساب مارچ کیا جائے گا۔ اپنی...
سرینگر(ٹی این ایس)   مقبوضہ کشمیر کی  کٹھ پتلی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کہا کہ کرگل سکردو روڑ کو کھولنے کامطالبہ کہا ہے تاکہ منقسم خاندان ایک دوسرے سے مل سکیں۔  گذشتہ روز کرگل میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کرگل امن کی علامت ہے اوراس بات کی ضرورت ہے کہ اوراس بات کی ضرورت ہے...
لاہور۔ اگست 21  (ٹی این ایس)   سابق صدر آصف زرداری نے  دعویٰ کیا ہے کہ پرویز مشرف کو  و ہی ہٹا سکتےتھے اوران کو انھوں نے ہی ہٹایا ۔ ایک     نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے  زرداری نے کہا کہ اگروہ ایسا نہ کرتے تو وہ دوبارہ مارشل لاءلگا دیتے ۔ زرداری نے سوال کیا ہے کہ جمہوریت کو...
راولپنڈی اگست21(ٹی این ایس) پاک فوج کے ترجمان میجر جنر ل آصف غفور نے  ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کاروائیوں کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کئی ا ہم انکشافات کے علاوہ بعض معملات پر وضاحتیں بھی پیش کیں۔ فوج کے جنرل ہیڈکواٹرز میں  آج منعقدہ اس پریس کانفرنس میں  , ڈی جی آئی...
لاہور اگست 21(ٹی این ایس) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی پانامہ کیس پیپرز میں اربوں روپے کی پیشکش کا الزام لگانے کے حوالے سے کیس کی سماعت میں عمران خان نے اپنا جواب جمع نہیں کروایا،عدالت کا دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے 9ستمبر تک جواب طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق لاہورکی سول عدالت میں وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب...
  لاہور  21اگست(ٹی این ایس):ارفع  کریم ٹاور میں بم دھماکے  کاہدف وزیراعلی پنجاب  محمد شہباز شریف تھے۔اس امر کا انکشاف ڈی جی  آئی ایس پی آر کی نیوز کانفرنس میں کی گیا،نیوز کانفرنس میں بتایا  گیا کہ  رینجرز پنجاب  میں خفیہ اطلاعات  پر 1728 آپریشنز کر چکے ہیں جس کے دوران پنجاب پرارفع کریم ٹاور میں حملے کی منصوبہ بندی...
پشاور  اگست21(ٹی این ایس): امیر جماعت اسلامی مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ کل22 اگست کو گورنر ہائوس کے سامنے فاٹا کے صوبہ میں انضمام کیلئے دھرنا دیں گے، دھرنے کی قیادت امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کریں گے دھرنے میں جماعت اسلامی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنان ، وکلاء ، علما ء کرام،...
اسلام آباد اگست21(ٹی این ایس)مجموعی طور پر ایک لاکھ 28ہزار531پاکستانی عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچ گئے ، سرکاری سکیم کے تحت 48799جبکہ نجی سکیم کے تحت 43737عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچے ، 2ہزار 137خدام عازمین حج کی رہنمائی کر رہے ہیں ، پاکستان حج میڈیکل مشن سے 64ہزار 684عازمین نے استفادہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق مجموعی طور پر ایک...
لاہور اگست21(ٹی این ایس) سابق وزیر اعظم نوازشر یف سے وزیر اعلی شہبا زشریف ‘وفاقی وزیرتجارت پرویز ملک اور صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان   سمیت اہم رہنمائوں کی ملاقاتیں ‘نوازشر یف کا ماڈل ٹائون سے باقاعدہ سیاسی اور پارٹی سرگرمیوں کا بھی آغاز کردیا‘روزانہ کی بنیادوں پر پارٹی اراکین اورکارکنوں سے بھی نوازشریف ملاقاتیں اور رابطے...

متعلقہ خبریں

X