14.4 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 7
کراچی (ٹی این ایس) کراچی سندھ ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ ایس ٹی ڈی سی نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ رجسٹرڈ شیئر ہولڈرز کے لیے عبوری منافع کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق فی شیئر 3 روپے 27 پیسے ادا کیے جائیں گے۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 38ویں اجلاس میں منظور ہونے والا یہ فیصلہ...
راولپنڈی (ٹی این ایس)(مظہر شاہ)لیڈی انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ مورگاہ کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث دوافراد گرفتار، مسروقہ 06 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث دوافراد کو گرفتار کر لیا، زیر حراست افراد سے مسروقہ...
راولپنڈی (ٹی این ایس) آج کے بعد کسی اوورسیز پاکستانی کی پراپرٹی پر قبضہ نہیں ہوگا” — سی سی ڈی ایڈیشنل آئی جی پنجاب ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چٹھہ کا کہنا ہے: “آج کے بعد کسی اوورسیز پاکستانی کی پراپرٹی پر قبضہ نہیں ہونے دوں گا” مزید ہدایت پنجاب حکومت 90 دن کے اندر اوورسیز پاکستانیوں کے تمام کیس نمٹائے گی۔ چیئرمین...
اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام اباد تھانہ شہزاد ٹاؤن. پولیس کی غیر قانونی اسلحہ کے خلاف مہم میں بڑی اہم کامیاب کاروائی۔بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برامد۔13غیر قانونی 30 بور پسٹل۔اور 30 غیر قانونی کلاشنکوف برامد۔دو ملزمان گرفتار۔
راولپنڈی (ٹی این ایس)(مظہر شاہ)ایس ایچ او تھانہ صدرواہ سید آفتاب شاہ کا منشیات فروشوں کیخلاف مزید گھیرا تنگ ۔ مختلف کاروائیاں 6 افراد گرفتار 9 کلو 370 گرام چرس برآمد ۔ علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کیلئے کوئی گنجائش نہیں بلاتفریق کاروائیاں جاری رہیں گی ( ایس ایچ او تھانہ صدرواہ سید آفتاب شاہ ) تفصیلات کیمطابق سی...
راولپنڈی (ٹی این ایس) ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آرڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ کی کارروائیاں جاری آر ڈی اے نے بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں گرین بیلٹ پر غیر قانونی زیر تعمیر کمرشل عمارت کو مسمار کر دیا اٹک آئل پمپ اور اس سے ملحقہ دکان بھی آر ڈی اے نے سیل کر دی کارروائی پنجاب ڈویلپمنٹ...
راولپنڈی (ٹی این ایس) پنجاب پولیس میں بڑیے پیمانے پراعلی افسران کے تبادلے پنجاب حکومت نے5 آرپی اوز سمیت 11پولیس افسران جبکہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے7اضلاع کے ڈی پی اوز سمیت 17 افسران کے تقر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ سہیل اختر سکھیرا کوآر پی او فیصل آباد،آر پی او گوجرانوالہ طیب حفیظ چیمہ کو...
راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی تھانہ گنج منڈی پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کر کے مقدمہ اندراج کر لیا جس میں سے ایک لیڈیز ہے تفصیلات کے مطابق دونوں مجرموں جس میں سے ایک لیڈیز ہیں ان سے بھاری مقداد میں منشیات برامد کی گئی ایس ایچ او تھانہ گنج منڈی طارق گوندل نے کہا کہ میں اپنے علاقے...
اسلام آباد (ٹی این ایس) پاکستان کی فوجی تاریخ میں چند نام ایسے ہیں جو صرف عسکری قیادت تک محدود نہیں رہتے بلکہ ایک قوم کے اجتماعی شعور کا حصہ بن جاتے ہیں۔ جنرل راحیل شریف، جنرل قمر جاوید باجوہ اور اب جنرل سید عاصم منیر احمد شاہ۔ مگر جنرل عاصم منیر کی کہانی کچھ مختلف ہے۔ وہ پہلے...
راولپنڈی (ٹی این ایس) ٹریفک ایجوکیشن ونگ کا اے پی ایس سکول پاسبان، ویسٹرج میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین سے متعلق خصوصی سیشن کا انعقاد طلباء کو لین ڈسپلن، سگنلز کی اہمیت اور سڑک عبور کرنے کے محفوظ طریقوں پر جامع بریفنگ دی گئی۔ مقصد،بچوں کو مستقبل کا ذمہ دار شہری بنانا ہے۔

متعلقہ خبریں

X