لاہورجولائی19(ٹی این ایس) وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبے میں مریضوں کو ایک ہسپتال سے دوسرے ہسپتال منتقل کرنے کے لیے پیشنٹ ٹرانسفر سروس ریسکیو 1122 کے زیر انتظام شروع کی گئی ہے اور اچھی حالت کی 500 سے زائد ایمبولینسز 1122 کے سپر د کی گئی ہیں اس سروس کے ذریعے فروری 2017 ء سے اب تک...
اسلام آباد
سائرہ افصل تارڑ کی زیر صدارت وزیر اعظم نیشنل ہیلتھ انشورنس پروگرام کی16 ویں قومی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
TNS World -
اسلام آبادجولائی19 (ٹی این ایس):وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ کی صدارت میں وزیر اعظم کے نیشنل ہیلتھ پروگرام کی 16 ویں قومی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں سیکرٹری وزارت قومی صحت، ایڈیشنل سیکریٹری قومی صحت، وزیراعظم سیکرٹریٹ کے نمائندے، صحت کے صوبائی محکموں، وزارت خزانہ کے نمائندوں، نادرا،اسٹیٹ لائف انشورنس...
اسلام آباد
پاکستان کی خارجہ پالیسی ملکی مفاد کے عین مطابق ہے ٗ ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات مضبوط اور مثبت ہیں ٗ سرتاج عزیز
TNS World -
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس):وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امورپرسرتاج عزیز نے کہاہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی ملکی مفاد کے عین مطابق ہے ٗ ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات مضبوط اور مثبت ہیں ٗ پاکستان نے کبھی اپنے مفادات پر نہ سمجھوتہ کیا ہے اور نہ ہی کریگا ٗ امریکہ کے ساتھ اپنے مضبوط تعلقات قائم کرنے...
سیالکوٹ
ہم پر ایک پائی کی کرپشن کا داغ نہیں ٗسمجھ نہیں آرہی کس منصوبے میں کرپشن ہوئی جس کا احتساب ہورہا ہے تاہم ہم سرخرو ہونگے ٗ وزیراعظم
TNS World -
سیالکوٹ جولائی19(ٹی این ایس ):وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہاہے کہ ہم پر ایک پائی کی کرپشن کا داغ نہیں ٗسمجھ نہیں آرہی کس منصوبے میں کرپشن ہوئی جس کا احتساب ہورہا ہے تاہم ہم سرخرو ہونگے ٗ منفی سیاست کر نے والے چار سال تماشا نہ لگاتے تو پاکستان ترقی کی بلندیوں پر ہوتا ٗ پھر بھی پاکستان...
لاہور
پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بچوں کیلئے جونیئر ٹینس سمر کیمپ باغ جناح ٹینس کورٹس میں جاری
TNS World -
لاہورجولائی 19 ( ٹی این ایس): پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پنجاب ریونیو اتھارٹی کے تعاون سے پانچ سے گیارہ سال کی عمر کے بچوں کیلئے جونیئر ٹینس سمر کیمپ باغ جناح ٹینس کورٹس میں جاری ہیں۔ گزشتہ روز ایونٹ کی افتتاحی تقریب ہوئی جس کی مہمان خصوصی ممبر پنجاب ریونیو اتھارٹی ڈاکٹر عظمی تھیں۔ اس موقع...
لاہورجولائی19( ٹی این ایس ):پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی کی آمد میں ابھی 26روز باقی ہیں تاہم ’’پاکستان زندہ باد‘‘کا ہیش ٹیگ کئی دنوں سے سماجی روابط کی مشہور ویب سائٹ ٹوئٹر کے ٹاپ ٹرینڈز میں شامل دکھائی دے رہا ہے۔ٹوئٹرستان پر روزانہ کئی ہیش ٹیگز بنتے اور ٹرینڈ ہوتے نظر آتے ہیں جن میں سے زیادہ تر...
قومی
لارڈ میئر لاہور مبشر جا وید ،ڈپٹی کمشنر لاہور سمیرا حمد سید کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حوالے سے اہم اجلاس
TNS World -
لاہورجولائی19 ( ٹی این ایس ) لارڈ میئر لاہور کر نل (ر)مبشر جا وید اور ڈپٹی کمشنر لاہور سمیرا حمد سید کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ٹا ؤن ہال میں ہوا۔اجلاس میں ٹرانسپورٹرز کے نما ئندگان اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی عبداللہ خرم...
کراچی جولائی19( ٹی این ایس ): پاکستان اسٹاک ایکسچینج دو روزہ تیزی کے بعد کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو اتار چڑھاؤ کے بعد مندی رہی ۔کے ایس ای 100 انڈیکس 45600 اور 45500 کی نفسیاتی حدوں سے گر گیا ۔ سرمایہ کاری مالیت میں 20 ارب 47 کروڑ روپے سے زائد کی کمی ، کاروباری حجم گذشتہ...
لاہور
معاشی ترقی و خوشحالی کیلئے قرضوں پر انحصار کم ، پبلک سیکٹر انٹرپرائزز کی کارکردگی بہتر کرنا ہوگی‘نائب صدر مسلم لیگ (ن) ٹریڈ رزونگ پنجاب
TNS World -
لاہورجولائی19(ٹی این ایس ):پاکستان مسلم لیگ (ن) ٹریڈرز ونگ پنجاب کے سینئر نائب صدر و ایف پی سی سی آئی ریجنل قائمہ کمیٹی برائے امن وامان کے چےئرمین خواجہ خاور رشید نے کہا ہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی )اقتصادی ترقی کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے،بنیادی ڈھانچہ کی ترقی کے لئے بھی ضروری ہے،...
کراچی جولائی 19(ٹی این ایس ):گورنر بینک دولت پاکستان طارق باجوہ نے بدھ کو اسٹیٹ بینک کراچی میں تمام کمرشل بینکوں کے صدور وچیف ایگزیکٹو آفیسرز کے ساتھ اپنے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔گورنر نے بینکوں کے نمائندوں کا خیر مقدم کیا اور اجلاس میں شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ اپنے افتتاحی کلمات میں گورنر نے اپنے...

















