23.2 C
Islamabad
Wednesday, December 17, 2025
Home Blog Page 4135
لاہور جولائی18 (ٹی این ایس): عوامی تحریک نے بھی میدان میں اترنے کا ایک بار پھر فیصلہ کرلیا‘ سانحہ ماڈل ٹائون کے تین سال مکمل ہونے کے بعد تحریک قصاص کا دوسرا مرحلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق عوامی تحریک سانحہ ماڈل ٹاون کے تین سال مکمل ہونے اور انصاف کے حصول میں تاخیر کے خلاف...
لاہور جولائی18(ٹی این ایس) : پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو تالے لگانے پر مسلم دنیا کی خاموشی افسوسناک ہے ، بے حسی اور بے بسی کی ایسی مثال اس سے قبل نہیں دیکھی ، آج اسلام آباد میں تحفظ ارض الحرمین الشریفین والاقصیٰ کانفرنس ہو گی...
کراچی جولائی 18(ٹی این ایس) : موجودہ حکومت کی بقیہ10ماہ کی مدت کے دوران حصص اور اداروں کی نجکاری کی 20 ٹرانزیکشنز کو مکمل کرنے کا ہدف رکھ دیا گیا ہے ، ان میں پی آئی اے کے حصص کی نجکاری، پاکستان اسٹیل ملز کو نجی شعبے کے حوالے کرنے ،گوجرانوالہ الیکٹرک سپلائی کمپنی، ملک کی نو بجلی کی...
اسلام آباد جولائی18(ٹی این ایس):وفاقی پارلیمارنی سیکرٹری پورٹ اینڈ شپنگ میاں امتیاز احمد نے نجی ٹی وی چینل کے اینکر مبشر لقمان کی جانب سے کیے گئے انکشاف کہ "میاں  امتیاز احمد  کی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے اور وہ جلد پی ٹی ائی میں شمولیت اختیار کرنے لگے ہیں"کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
لاہور  جولائی18(ٹی این ایس): لاہور ہائیکورٹ نے عثمان خٹک کی بطور مستقل آئی جی پنجاب تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا،عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے افسر کو آئی جی پنجاب لگایا گیا جو3ماہ میں ریٹائر ہورہا ہے،پنجاب حکومت نے عدالتی احکامات کا مذاق بنایا ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو لاہور ہائیکورٹ نے...
گوجرانوالہ  جولائی18(ٹی این ایس):گوجرانوالہ  میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا عملہ بن کر مختلف فیکڑیوں میں چھاپے مارنے والے نوسرباز پکڑے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا عملہ بن کر مختلف فیکڑیوں میں چھاپے مارنے والا  یہ گروہ کافی عرصے سے سرگرم تھا،تاہم اس سلسلے میں جب پولیس نے انکے خلاف کارروائی کی  تو ان نوسربازوں...
اسلام آباد جولائی18(ٹی این ایس): پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور قائدحزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نظام ضروری ہے ،ْ پہلے جمہوریت اور پارلیمنٹ کو بھی محفوظ بنایا جائے۔پاناما کیس کی سماعت کے موقع پرسپریم کورٹ آمد کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہاکہ ان حالات میں ایک ہی راستہ...
اسلام آباد جولائی18(ٹی این ایس) : پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی پارلیمنٹ سے استعفیٰ دینے کی بات پی ٹی آئی کی زبان ہے ،ْپی ٹی آئی کا وکیل اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گیا ،ْجماعت اسلامی نے اپنی درخواست میں 450افراد کا نام دیا تھا ،ْ ترمیم شدہ درخواست میں...
اسلام آباد جولائی18(ٹی این ایس): پاکستان تحریک انصا ف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی نا اہلی دیوار پر لکھی ہوئی نظر آرہی ہے ،ْ نواز شریف جائینگے اور نیا وزیر اعظم آئیگا ،ْکوئی معجزہ ہی نواز شریف کی فیملی کو چودہ سال قید اور دس سال کی نا اہلی سے بچا سکتا ہے...
لاہورجولائی18(ٹی این ایس) : ایرانی قونصل جنرل محمد حسین بنی اسدی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کے ساتھ زیادہ کاروباری سرگرمیاں چاہتا ہے ،دونوں ممالک کے درمیان بنکنگ ٹرانزیکشن بحال ہونی چاہیے،پاکستان ایران کی باہمی تجارت میں بلین ڈالر کا حجم موجود ہے،خطے کو پروموٹ کرنے کیلئے تجارت کو پروموٹ کرنا ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ...

متعلقہ خبریں

X