13.2 C
Islamabad
Sunday, December 21, 2025
Home Blog Page 4125
اسلام آبادجولائی20(ٹی این ایس) : الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 114 کے ضمنی انتخاب میں ایم کیو ایم کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مستردکردی۔ اس حلقے سے پیپلز پارٹی کیامیدوار سعید غنی کامیاب ہوئے تھے۔ایم کیو ایم کے کامران ٹیسوری کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے...
اسلام آباد جولائی20(ٹی این ایس): عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید نے کہا ہے کہ ابھی تو سیاسی کیس ہے،فوجداری کیس بھی بنے گا، ڈٹ جانے کا مشورے دینے والوں نے وزیر اعظم کو پھنسوا دیا، حدیبیہ کیس کھلا تو میرے دوست شہباز شریف بھی گھیرے میں آجائیں گے،جو فیصلہ ہونا ہے 2017 میں ہی...
اسلام آباد جولائی20(ٹی این ایس): سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت جاری ہے جسٹس اعجاز افضل نے کہا ہے کہ اگر وزیراعظم نوازشریف کے بچے لندن کے فلیٹ خریدنے کے لیے دی گئی رقم کا ذریعہ ثابت نہ کر سکے تو اس کے نتائج پبلک آفس ہولڈر وزیراعظم نوازشریف پر مرتب ہوں گے۔1993 میں بچوں کی عمریں دیکھیں...
لاہورجولائی19(ٹی این ایس) صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کی زیر صدارت پیپلز ہاؤس منسٹربلاک میں صوبائی مالیاتی کمیشن کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں ممبر ان پنجاب اسمبلی بشریٰ انجم بٹ، ،سردار احمد علی خان،ڈاکٹر سید وسیم اختر،چوہدری اویس قاسم ، اخوت کے منتظم اعلیٰ ڈاکٹر امجد ثاقب ، مئیر لاہور مبشر جاوید،سیکرٹری فنانس حامد یعقوب...
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ز رداری سے پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر ملک حاکمین خان نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کرکے اپنی تصنیف "خاردار سیاست کے شب و روز" پیش کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر حاکمین خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی پارٹی کے لئے خدمات کو...
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس) سابق رکن قومی اسمبلی اور پیپلز پارٹی کی سینئررہنما ڈاکٹر سمعیہ امجد نے آج اسلام آباد میں چیف آف سٹاف و ترجمان چیئرمین تحریک انصاف نعیم الحق اور صدر تحریک انصاف وسطی پنجاب عبدالعلیم خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں باضابطہ طور تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ان...
کراچی جولائی19 (ٹی این ایس) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان نے کہا کہ جامعہ کے طلبہ کو ہر ممکن مالی،اخلاقی اور تعلیمی سہولیات فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی کا دارومدار اس کے افراد کی شرح خواندگی پر ہوتا ہے۔ ہر ملک اپنے نوجوانوں کو زیور تعلیم سے...
اسلام آباد جولائی19 (ٹی این ایس ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں عبدالمنان نے کہا ہے کہ پانامہ پر ناچ گا گاناکرنے والوں کو جلد بے نقاب کریں گے، عوام کی طاقت ہمارے ساتھ ہے۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانامہ کا مقدمہ عدالت عظمیٰ میں ہے،...
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر حافظ حمد اﷲ نے کہا ہے کہ پانامہ احتساب کی جنگ نہیں اقتدار کی جنگ ہے۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور ان کے خاندان کے جے آئی ٹی کے کچھ ممبران پر تحفظات ہیں، شروع...
کراچی جولائی19(ٹی این ایس ):امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے کراچی میں چین کے قونصل جنرل وانگ یو(Wang Yu)سے ملاقات کی اور اہم قومی و بین الاقوامی امور ٗ تجارتی واقتصادی معاملات اور کراچی میں بجلی کے بحران پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا ۔ وفد میں جماعت اسلامی کراچی...

متعلقہ خبریں

X