راولپنڈی جولائی19 (ٹی این ایس ):پاک فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا بھرپور جوابی کارروائی میں پانچ بھارتی فوجی مارے گئے ٗ متعدد زخمی اور کئی چوکیاں تباہ ہوگئیں جبکہ بھارتی اشتعال فائرنگ سے ایک جوان سمیت 3 شہری شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایل او سی کے سیکٹر...
لاہورجولائی19(ٹی این ایس) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ رونامہ ایکسپریس میں 19 جولائی کو سیکرٹری نجم احمد شاہ سے منسوب شائع ہونے والا بیان حقائق کے منافی اور من گھرٹ ہے۔ ترجمان نے کہا کہ گزشتہ روز سیکرٹری ہیلتھ نجم احمد شاہ نے پرنٹ اینڈ الیکٹرانک میڈیا کے ہیلتھ رپورٹرز کے...
اسلام آباد
چیئرمین سینیٹ نے مروان برگا ہوتی کا ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کو تحریر کردہ خط ایوان بالا میں پیش کر دیا
TNS World -
اسلام آبادجولائی19 (ٹی این ایس):چیئرمین سینیٹ نے اسرائیل میں قید فلسطینی رکن پارلیمنٹ مروان برگا ہوتی کی طرف سے ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کو تحریر کیا جانے والا خط ایوان بالا میں پیش کر دیا۔ بدھ کو چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ فلسطینی رکن پارلیمنٹ نے ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کو یہ خط تحریر کیا ہے جو سینیٹ آف پاکستان کو...
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس): سینیٹ میں مختلف قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹ پیش کر دی گئیں ۔ بدھ کو سینیٹ میں پوسٹ آفس (ترمیمی) بل 2017ء سے متعلق برائے مواصلات کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر محمد داؤد خان اچکزئی نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔ سینیٹ میں پشاور سے لاہور جی ٹی روڈ...
اسلام آباد
سی پیک روٹ پر 46 خصوصی اقتصادی زونزکی تعمیر سے تجارت اورسرمایہ کاری کی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا ، سرمایہ کاری بورڈ
TNS World -
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس):چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) کے روٹ پر 46 خصوصی اقتصادی زونزکی تعمیر سے تجارت اورسرمایہ کاری کی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا ۔سرمایہ کاری بورڈ کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں ہونے والے پاک چین مشترکہ تعاون کمیٹی (پی سی جے سی سی )کے اجلاس میں بتایا گیا کہ مجوزہ...
لاہورجولائی19(ٹی این ایس) وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبے میں مریضوں کو ایک ہسپتال سے دوسرے ہسپتال منتقل کرنے کے لیے پیشنٹ ٹرانسفر سروس ریسکیو 1122 کے زیر انتظام شروع کی گئی ہے اور اچھی حالت کی 500 سے زائد ایمبولینسز 1122 کے سپر د کی گئی ہیں اس سروس کے ذریعے فروری 2017 ء سے اب تک...
اسلام آباد
سائرہ افصل تارڑ کی زیر صدارت وزیر اعظم نیشنل ہیلتھ انشورنس پروگرام کی16 ویں قومی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
TNS World -
اسلام آبادجولائی19 (ٹی این ایس):وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ کی صدارت میں وزیر اعظم کے نیشنل ہیلتھ پروگرام کی 16 ویں قومی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں سیکرٹری وزارت قومی صحت، ایڈیشنل سیکریٹری قومی صحت، وزیراعظم سیکرٹریٹ کے نمائندے، صحت کے صوبائی محکموں، وزارت خزانہ کے نمائندوں، نادرا،اسٹیٹ لائف انشورنس...
اسلام آباد
پاکستان کی خارجہ پالیسی ملکی مفاد کے عین مطابق ہے ٗ ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات مضبوط اور مثبت ہیں ٗ سرتاج عزیز
TNS World -
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس):وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امورپرسرتاج عزیز نے کہاہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی ملکی مفاد کے عین مطابق ہے ٗ ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات مضبوط اور مثبت ہیں ٗ پاکستان نے کبھی اپنے مفادات پر نہ سمجھوتہ کیا ہے اور نہ ہی کریگا ٗ امریکہ کے ساتھ اپنے مضبوط تعلقات قائم کرنے...
سیالکوٹ
ہم پر ایک پائی کی کرپشن کا داغ نہیں ٗسمجھ نہیں آرہی کس منصوبے میں کرپشن ہوئی جس کا احتساب ہورہا ہے تاہم ہم سرخرو ہونگے ٗ وزیراعظم
TNS World -
سیالکوٹ جولائی19(ٹی این ایس ):وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہاہے کہ ہم پر ایک پائی کی کرپشن کا داغ نہیں ٗسمجھ نہیں آرہی کس منصوبے میں کرپشن ہوئی جس کا احتساب ہورہا ہے تاہم ہم سرخرو ہونگے ٗ منفی سیاست کر نے والے چار سال تماشا نہ لگاتے تو پاکستان ترقی کی بلندیوں پر ہوتا ٗ پھر بھی پاکستان...
لاہور
پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بچوں کیلئے جونیئر ٹینس سمر کیمپ باغ جناح ٹینس کورٹس میں جاری
TNS World -
لاہورجولائی 19 ( ٹی این ایس): پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پنجاب ریونیو اتھارٹی کے تعاون سے پانچ سے گیارہ سال کی عمر کے بچوں کیلئے جونیئر ٹینس سمر کیمپ باغ جناح ٹینس کورٹس میں جاری ہیں۔ گزشتہ روز ایونٹ کی افتتاحی تقریب ہوئی جس کی مہمان خصوصی ممبر پنجاب ریونیو اتھارٹی ڈاکٹر عظمی تھیں۔ اس موقع...

















