23.8 C
Islamabad
Thursday, September 17, 2026
Home قومی

قومی

مولانافضل الرحمان قابل احترام ہیں اعتزازاحسن بھی قابل احترام ہیں مگربات اصولوں کی ہے:...

اےپی سی میں3نام بھجوانےپراتفاق کیاگیاتھا،پیپلزپارٹی کااعتزازاحسن کاہی نام بھیجناسمجھ سےبالاترہے عمران خان85کی سیاست کرناچاہتےہیں توان کی مرضی،ڈنڈےکےطورپرلوکل گورنمنٹ کے نظام کوبدلاگیاتواحتجاج سمیت تمام آپشن موجودہیں:...

تحریک انصاف اوربی این پی کےدرمیان معاہدہ طے پا گیا

بلوچستان کے لیے اسپشل ترقیاتی پیکج ,آن لائن ایجوکیشن اورڈجیٹل لائبریزکا قیام ,تعلیم  اوراسکول نہ جانے والے بچوں کیلیےاسپشل پیکج دیا جائے گا ‏لاہور، ستمبر...

راولپنڈی: انسداد تجاوزات کا کینٹ کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، سرکاری...

راولپنڈی ، ستمبر 04(ٹی این ایس):کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے شعبہ انسداد تجاوزات نے کینٹ کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جبکہ...

117حلقوںمیں پریزائیڈنگ افسران کےصرف12سے15فیصدفارم45 پردستخط ہیں:  سینیٹرجاویدعباسی  

عمران خان نےکہاتمام حلقےکھولنےکیلئےتیارہیں، پھرحکومتی جماعت پارلیمانی کمیشن سےکیوں بھاگ رہی ہے: تحریک التواپربحث اسلام آباد، ستمبر 04(ٹی این ایس):سینٹ میں ‏عام انتخابات میں مبینہ...

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے برنس سینٹر میں تار گرنے کے واقعات میں زخمی بچوں...

والدین سے ملاقات۔برنس سینٹر کے انچارج ڈاکٹر احمر نے گورنر سندھ کو علاج کے حوالہ سے تفصیلات سے آگاہ کیا واقعات کی ذمہ دار کے...

کراچی: بچےکےمعذورہونےکی تحقیقاتی رپورٹ تیار، ذمہ دار کے الیکڑک قرار

‏کراچی، ستمبر 04 (ٹی این ایس):کے الیکڑک/بچے کے معذور ہونے کا معاملہ،بچےکےمعذورہونےکی تحقیقاتی رپورٹ تیار‏ کر لی گئی۔ رپورٹ میں واقعے کا ذمہ دار...

سینیٹ کی سٹیڈنگ کمیٹی برائے داخلہ کا  چولستان میں راستہ بھول کر جاں بحق...

اسلام آباد، ستمبر 04 (ٹی این ایس):سینیٹ کی سٹیڈنگ کمیٹی برائے داخلہ کا چیئرمین سینٹر رحمان ملک کی سربراہی میں اہم اجلاس میں چولستان...

راولپنڈی:محرم الحرام کی سیکیورٹی،ضلعی پولیس حکام اورامن کمیٹی کااہم اجلاس، امن وامان یقینی بھرپورتعاون ...

‏راولپنڈی، ستمبر 04 (ٹی این ایس):محرم الحرام کی سیکیورٹی،ضلعی پولیس حکام اورامن کمیٹی کااہم اجلاس۔ڈپٹی کمشنرعمرجہانگیراورسی پی اوراولپنڈی عباس احسن کی قیادت میں اجلاس...

وزیراعظم  کی زیرصدارت اجلاس، متوسط طبقےکیلئےکم قیمت 50 لاکھ گھروں کی تعمیرکےمنصوبےپر بات چیت

‏اسلام آباد، ستمبر 04 (ٹی این ایس):کم لاگت گھروں سےمتعلق وزیراعظم  کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا  جس  میں متوسط طبقےکیلئےکم قیمت 50 لاکھ گھروں...

کراچی: چیئرمین بلدیہ کا اورنگی ،بلدیہ ،سائٹ ،کیماڑی اور سرجانی ٹاؤن میں موجود امام...

کراچی، ستمبر 03 (ٹی این ایس):عاشورہ محرم کے حوالہ سے بلدیہ غربی کی تمام یونین کونسلوں میں جاری بلدیاتی وسائل کی فراہمی کے کاموں...

متعلقہ خبریں

X