30.5 C
Islamabad
Friday, August 28, 2026
Home قومی

قومی

راولپنڈی: صادق آباد کا علاقہ ڈاکو کے نرغے میں پولیس بے بس

راولپنڈی مارچ 13(ٹی این ایس):گزشتہ چند دنوں میں تھانہ صادق آباد کی حدود شمس آباد میں ڈکیتیوں کی وارداتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا...

پاکستان اور سعودی عرب کا تمام علاقائی اورعالمی معاملات پر یکساں موقف ہے صدر...

اسلام آباد،مارچ 13 (ٹی این ایس): امام کعبہ شیخ صالح بن محمد الطالب نے صدر ممنون حسین سے بھی ملاقات کی۔ا ن سے گفتگو...

پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت کے لئے سازگار ماحول قائم کئے جانے کی...

اسلام آباد،مارچ 13 (ٹی این ایس): وزیر خارجہ خواجہ آصف نے پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت کے لئے سازگار ماحول قائم کرنے پر...

خیبرپختونخوا کی جیلوں میں مقید 45 ملزمان کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف

پشاور، مارچ 13 (ٹی این ایس):خیبرپختونخوا کی مختلف جیلوں میں مقید 45 ملزمان کے موذی مرض ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔محکمہ...

وزیرِ اعظم کی ایرانی وزیرِ خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کی خواہش...

اسلام آباد،مارچ 13 (ٹی این ایس): وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، دوطرفہ تجارت ، سرمایہ کاری اور تجارتی...

موڑچکری روڈسے 2جواں سال جو ڑے  کی لاشیں برآمد  

راولپنڈی، مارچ 13 (ٹی این ایس): مورتی موڑچکری روڈسے 2جواں سال جو ڑے  کی لاشیں برآمد  ہوئی ہیں  جن کے بارے میں پولیس کا...

ایرنی وزیرخارجہ  جواس ظریف کی  وزیر داخلہ احسن اقبال کسیاتھ ملاقات

پاکستان اور ایران کے مثالی تعلقات تاریخی، ثقافتی اور جغرافیائی بنیادوں پر قائم ہیں، احسن اقبال خطے کے امن و استحکام اور ترقی کے لئے...

تین کم سن لڑکوں کی 9 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش، محلے داروں...

تین کم سن لڑکوں کی 9 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش، محلے داروں نے بروقت کاروائی کرکے بچا لیا کراچی، مارچ 13 (ٹی این...

ہائیکورٹ کی جانب سے علیم خان کی طلبی کے خلاف حکم امتناعی خارج کرنے...

لاہور، مارچ 13(ٹی این ایس): ہائیکورٹ نے علیم خان کی طلبی کے خلاف حکم امتناعی خارج کرنے کی نیب کی استدعا مسترد کرتے ہوئے...

جنوبی افریقہ کی افواج کے سربراہ کی پاک فوج کے ہم منصب سے ملاقات

راولپنڈی، مارچ 13 (ٹی این ایس): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنوبی افریقہ کی افواج کے سربراہ نے ملاقات کی ہے۔ لیفٹنٹ...

متعلقہ خبریں

X