لاہور جنوری 17 (ٹی این ایس) اپوزیشن جماعتوں کے احتجاجی جلسے کی وجہ سے وزیر قانون رانا ثنا اللہ کے مال روڈ کے قریب واقع سرکاری دفتر کی سکیورٹی کیلئے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ۔پولیس کے غیر مسلح درجنوں اہلکار وزیر قانون کے سرکاری دفتر کے اندر اور باہر تعینات رہے جبکہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر باہر لگے ہوئے مرکزی دروازے کو مکمل بند رکھا گیا ۔













