ہر سال 40ہزار خواتین بریسٹ کینسر کی وجہ سے موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں ‘ڈاکٹر ظفر اقبال میاں 

 
0
329

لاہور جنوری 26(ٹی این ایس)گلو بل این جی اوو سا ؤتھ ایشیا وویمن آرگنا ئزیشن کے با ہمی اشترا ک سے بر یسٹ کینسر کی آگا ہی وروک تھا م و علا ج کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں مقررین نے بریسٹ کینسر سے بچا ؤ اور علا ج پر تفصیلی لیکچر دیا ۔اس موقع پر چیئرمین گلو بل این جی او ڈا کٹرظفر اقبا ل میاں نے شر کا ء سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ہر سا ل چا لیس ہزار خوا تین بر یسٹ کینسر کی وجہ سے مو ت کے منہ میں چلی جا تی ہیں اگر ابتدا ئی طور پر تشخیص کر کے علا ج شروع کر دیا جا ئے تو اس سے بچا جا سکتا ہے ۔اس مو قع پر سا ؤتھ ایشیا وویمن آرگنا ئزیشن کی چیئر پر سن سارہ حشام نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ سا ؤتھ ایشیا وویمن آرگنا ئزیشن اور گلو بل این جی او بر یسٹ کینسر کے خا تمے کے لئے مل کر کا م کریں گے تا کہ سرطا ن جیسی مہلک بیما ری سے خواتین کو بچا یا جا سکے ۔تقریب میں اکیڈمی ادبیا ت کے چیئرمین پروفیسر قا سم بھیگو،حشام فرید ،ممبر قومی اسمبلی و چیئرمین سینیٹ سٹینڈنگ کمیٹی قیصر شیخ ،ڈپٹی سیکرٹری آصف رضا شیخ ،نا ئب صدر مسلم لیگ (ن)آمنہ ملک،ثوبیہ اکرام ،ارسلہ خالد نے بھی تقریب سے خطاب کیا اور اس عزم کیا اعا دہ کیا کہ بریسٹ کینسر کے خا تمے کے لئے سا ؤتھ ایشیا وویمن آرگنا ئزیشن و گلو بل این جی او کے مشترکہ پلیٹ فا رم سے ہو نے وا لی بریسٹ کینسر آگا ہی مہم کو کامیا بنا یا جا ئے گا اور ہر طرح کا تعاون فرا ہم کیا جائے گاتا کہ مہلک مر ض بر یسٹ کینسر کا خا تمہ ہو سکے