اسلام آباد13مئی(ٹی این ایس)سابق صدر جنرل ایوب خان کی 111برسی( آج) 14مئی کو منائی جائے گی وہ پاکستان کی تاریخ میں پہلے فوجی آمر کے طور پر جانے جاتے ہیں پاکستان کے سابق صدر فیلڈ مارشل ایوب خان 14 مئی کو 1907کوضلع ہری پورہزارہ کے ایک پشتون گھرانے میں پیدا ہوئے جنرل ایوب خان کو یہ اعزاز حاصل تھا کہ وہ سب سے کم عمر اور سب سے زیادہ رینکس حاصل کرنے والے فوجی تھے وہ 27اکتوبر1958سے لے کر 25مارچ 1969 تک پاکستان کے صدر رہے