آئی جی پنجاب کی ہنگامی ویڈیولنک کانفرنس کے ذریعہ پرامن ماحول میں الیکشن کےانعقادکیلئےپولیس افسران کوہدایات

 
0
345

‏لاہور، جولائی 22 (ٹی این ایس): آئی جی پنجاب نے  پرامن ماحول میں الیکشن کےانعقادکیلئےپولیس افسران کوہدایات جاری کی ہیں ۔ ایک ہنگامی ویڈیولنک کانفرنس کے ذریعہ کلیم امام نے  افسران کو کہا کہ قانون شکنی کرنےوالےافرادکےخلاف سخت  کارروائی عمل میں لائی جائے۔انھوں نے کہا کہ ہوائی فائرنگ،اسلحےکی نمائش کرنےوالوں کےخلاف بلاامتیازکارروائی کی جائے۔