اسلام آباد ،اکتو بر11(ٹی این ایس): اسلام آبادہائیکورٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ2017دفعہ 203آئین سے متصادم ہے، آرٹیکل کے تحت دفعہ 232الیکشن ایکٹ خلاف دستور ہے،نااہلی کی سزا ترمیم شدہ آئین سے متصادم ہے۔زرائع کے مطابق بدھ کو نواز شریف کو ن لیگ کا دوبارہ صدر بننے ، الیکشن ایکٹ کے خلاف کیس میں آسلام...
اسلام آباد اکتو بر11(ٹی این ایس):الیکشن کمیشن نے ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن کی درخواست مسترد کر دی ۔تفصیلات کے مطابق ملی مسلم لیگ نے الیکشن کمیشن میں بطور سیاسی جماعت رجسٹریشن کے لیے درخواست دے رکھی تھی ۔جسے الیکشن کمیشن نے مسترد کر دیا ۔وزارت داخلہ کی مخالفت کے بعد ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن کی درخواست مسترد...
اسلام آباد،اکتو بر11(ٹی این ایس) : ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ پاکستان لڑکیاں زندگی کے ہرشعبے میں کامیابی کے جھنڈے گاڑرہی ہیں، ترقی یافتہ پاکستان کے حصول کیلئے بچیاں اپنا کردار ادا کررہی ہیں،حکومتی اقداماتکیبدولت بچیوں کو سربلندی اور ترقی کے مواقع ملے ہیںِ ، حالیہ برسوں میں لڑکیوں اور خواتین کی معاشرے میں شرکت...
اسلام آباد،اکتوبر11(ٹی این ایس): جماعت اسلامی کے مرکزی امیر،سنیٹر سراج الحق 13 اکتوبر کو خوشاب آئیں گے جہاں وہ کارکنوں اور دیگر اجتماعت سے خطاب اود سے ملاقات کریں گے۔ جن کی آمد پر جوہرآباد سمیت ضلع بھر میں شاندار استقبال کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
اسلام آباد
جہانگیر ترین کی آف شور کمپنیاں جائز ہیں ،ْ میری بھی آف شور کمپنی قانونی ہے ،ْ عمران خان
TNS World -
اسلام آباد ،اکتو بر11(ٹی این ایس): پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ جہانگیرترین کی آف شورکمپنیاں جائزہیں ،ْانہوں نے ٹیکس بچانے کیلئے آف شورکمپنیاں بنائیں ،ْمیری آف شور کمپنی بھی قانونی ہے ،ْ مافیالوگوں کوخریدلیتاہے ،جب کسی کی قیمت نہیں لگتی تواس کے خلاف کیسزبنائے جاتے ،ْمجھ پردباؤبڑھانے کیلئے کیسزبنائے گئے ہیں ،ْشریف خاندان پرمنی...
اسلام آباد،اکتو بر11(ٹی این ایس) : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعت ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن سے متعلق کیس پر سماعت کی۔سماعت کے دوران ملی مسلم لیگ کے وکیل راجہ...
اسلام آباد
اسپیکر کو ایل این جی میں 200 ارب روپے کی کرپشن کا اعمال نامہ دے رہا ہوں ،ْشیخ رشید احمد
TNS World -
اسلام آباد ،اکتو بر11(ٹی این ایس): عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید محمد نے کہاہے کہ پہلے حدیبیہ کیس کو چوروں کی ماں سمجھتا تھا لیکن ایل این جی کا معاہدہ سارے چوروں کی ماں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اسپیکر کو ایل این جی میں 200 ارب روپے کی کرپشن کا اعمال...
کراچی،اکتوبر11(ٹی این ایس) : چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عورتوں پر حملہ کرنے والا کیا کوئی آسمانی مخلوق ہے جو پکڑا نہیں جاتا‘ کراچی کی مائوں‘ بیٹیوں میں عدم تحفظ کے احساس پر دکھ ہے‘ پیپلز پارٹی مائوں بہنوں پر حملے برداشت نہیں کرے گی۔ بدھ کو بچیوں کے عالمی دن پر اپنے...
ریاض ،اکتو بر11(ٹی این ایس): مقامی زرائع کے مطابق سعودی عربین مانیٹرنگ اتھارٹی (ساما ) نے قانونی تقاضے پورے نہ کرنے پر 9انشورنس کمپنیوں کو معطل کردیا۔ سامانے 200انشورنس کمپنیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ 115دن کے اندر اندر سعودائزیشن کے تقاضے پورے کر لیں۔ سعودی عرب میں کل 237 انشورنس کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے...
کراچی ،اکتو بر11(ٹی این ایس):کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں حاجر بی بی کو پچھلے سال مارچ میں جائیداد کے باعث قتل کر دیا گیا تھا ،ریما اپنی والدہ کے قتل کی گواہ تھی تاہم پیر کے روز مقتولہ ریما کی لاش اس کے گھر میں بنے پانی ٹینک سے برآ مد ہوئی ، پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ...

















