ماسکو، اکتوبر10 (ٹی این ایس): روس نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا کی عراق میں داعش کیخلاف لڑائی محض دکھاوا ہے۔روسی وزارت دفاع کا ایک اعلامیے میں کہنا تھا کہ امریکی اقدام کا مقصد داعش کو دوبارہ صف بندی کا موقع دینا ہے۔وزارت کا کہنا تھا کہ روس کی مدد سے شامی فوج داعش کے خلاف پیش قدمی...
انڈیا
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے حرف ’ایم‘ اور بنارس ہندو یونیورسٹی سے ’ایچ‘ حذف کیا جائے،بھارتی یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کی تجویز
TNS World -
علی گڑھ،کتوبر 10( ٹی این ایس): بھارتی یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) کے ایک پینل نے جو اپنی شناخت نہیں چاہتا اس نے سیکولر کردار کو اْجاگر کرنے کے لئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) سے ’ایم‘ اور بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) سے حرف ’ایچ‘ حذف کرنے کی تجویز دی ہے۔
بھارتی اخبار کے مطابق...
نیروبی،اکتوبر 10( ٹی این ایس): کینیا میں نامعلوم ملزم نے یونیورسٹی میں فائرنگ کردی جس سے 2 خواتین ہلاک اور متعدد طلبا زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ممباسا کی ٹیکنیکل یونیورسٹی میں نامعلوم حملہ آور نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر یونیورسٹی کی 2 اسٹاف ممبر ہلاک اور...
ٹیکساس، کتوبر 10( ٹی این ایس): امریکی ریاست ٹیکساس کی یونیورسٹی میں 19 سالہ طالب علم کی فائرنگ میں پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا،پولیس نے بعد ازاں طالب علم کو گرفتار کرلیا ۔یہ واقع ٹیکساس کے شہر لبوک میں ٹیکساس ٹیک یونیورسٹی میں پیش آیا۔
پولیس حکام کے مطابق طالب علم کے پاس سے منشیات ملنے پر اسے کیمپس کے...
واشنگٹن، ا کتوبر 10( ٹی این ایس): امریکا کی سابق وزیرخارجہ اور سابق صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے ٹرمپ کو امریکی تاریخ کا سب سے زیادہ خطرناک صدر قرار دیدیا۔ہیلری نے کہاہے کہ ٹرمپ اشتعال دلاتے ہیں اور خود بھی اپنے کنٹرول میں نہیں رہتے۔
واضح رہے کہ ٹرمپ 12 اکتوبر کو ایران سے ایٹمی معاہدے کے بارے میں اپنے...
قومی
ترقیاتی منصوبوں کو وقت مقررہ پر مکمل کرنے کیلئے تمام ترکوششیں کی جارہی ہیں، ایم ڈی واٹربورڈ کا دعویٰ
TNS World -
کراچی کو 65ایم جی ڈی اور 100ایم جی ڈی یومیہ اضافی پانی کے منصوبوں سمیت دیگر کے معیار ،کام کی رفتار کو باقاعدہ مانیٹر کیا جارہا ہے
کراچی ،اکتوبر 10( ٹی این ایس): ایم ڈی واٹربورڈ سید ہاشم رضا زیدی نے کہا ہے کہ واٹربورڈ کے جاری ترقیاتی منصوبوں کو وقت مقررہ پر مکمل کرنے کیلئے تمام ترکوششیں کی جارہی...
قومی
پاکستان مسلم لیگ (ن)گلگت بلتستان کے تمام ضلعی جنرل سیکریٹریز اور سیکریٹریز اطلاعات کا اہم اجلاس طلب
TNS World -
گلگت ،اکتوبر 10( ٹی این ایس): وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن حافظ حفیظ الرحمن کی زیر صدارت تنظیمی امور کے اجلاس کے فیصلوں کے مطابق 12اکتوبر کو پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے تمام اضلاع کی ضلعی جنرل سیکریٹریز اور سیکریٹریز اطلاعات کا اہم اجلاس گلگت میں طلب کر لیا گیا ۔
پاکستان...
کراچی ،کتوبر 10( ٹی این ایس): کمشنر کراچی اعجاز احمد خان ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے اقدامات کے تحت کراچی کے شیریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے دھوپ سے دور رہیں۔منگل کومتعلقہ اداروں نے کمشنر کراچی اعجاز احمد خان کو ایک جائزہ اجلاس میں انتظامات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی، کمشنر کو...
قومی
ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ کر کراچی کے مسائل حل کرنے نہیں دیئے جا رہے ، میئر کراچی وسیم اختر کا الزام
TNS World -
کراچی ،کتوبر 10( ٹی این ایس): میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ کر کراچی کے مسائل حل کرنے نہیں دیئے جا رہے ۔انھوں نے یہ بات منگل کو ضلع وسطی کے مختلف علاقوں رہبر چوک، گجر نالہ، لیاقت آباد سپر مارکیٹ، خاموش کالونی اور دیگر علاقوں کا دورہ کے موقع پر میڈیا سے...
راولپنڈی
ججزنظام عدل کو بے خوف، مثالی اور مظبوط بنائیں، اے ڈی آر پر تنقید بہت کی جا رہی تھی لیکن تین ماہ میں عدالتوں کا کام بہت کم ہوا،...
TNS World -
راولپنڈی ،اکتوبر 11 (ٹی این ایس): چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے پنجاب کی عدالتوں کے ججوں پر زور دیا ہے کہ وہ صوبے کے نظام عدل کو مثالی اور مظبوط بنائیں۔ وہ ججز کی طرف سے دئیے گئے عشائیہ سے خطاب کر رہے تھےجس کا اہتمام سیشن جج سہیل الناصر نے کیا تھا۔
چیف جسٹس لاہور...

















