لاہور
جسٹس (ر) جاوید اقبال کی چیئر مین نیب کے عہدے پر تعیناتی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
TNS World -0
لاہور اکتوبر 10(ٹی این ایس) جسٹس (ر) جاوید اقبال کی چیئر مین قومی احتساب بیورو (نیب ) کے عہدے پر تعیناتی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست بیرسٹر جاوید اقبال جعفری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی تعیناتی میرٹ پر نہیں کی گئی۔اسامی...
اسلام آباد اکتوبر 10 ( ٹی این ایس ) قطر جونیئر اوپن میں پاکستانی جونیئر سکواش پلیئرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ محمد حمزہ,اسد اللہ,عزیر شوکت ,منصور زمان نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ پلیئرز کی شاندار پرفامنس کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور...
اسلام آباد
قومی اسمبلی اجلاس، ڈپٹی سپیکر کی جرمنی میں لاپتہ پی آئی اے کے جہاز بارے ایک ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 10 (ٹی این ایس) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ جرمنی میں لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کے بارے میں تحقیقات کرکے ایک ماہ میں رپورٹ دی جائے جبکہ وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینیوں کی جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت...
اسلام آباد اکتوبر 10 (ٹی این ایس): سپریم کورٹ نے 14 سال کے بعد قتل کے ملزم کو رہا کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم کو 14 سال بعد جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
شوکت نامی مجرم نے 2003 میں ایک شخص کو قتل کیا تھا۔ جس پر ٹرائل کورٹ نے...
اسلام آباد ،اکتو بر10(ٹی این ایس): ایم کیو ایم نے مردم شماری کے اعداد و شمار پر تحفظات ظاہر کرتے ہوئے ایک بار پھر قومی اسمبلی سے واک آئوٹ کیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں ساجد احمد نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ سندھ نے شماریات ڈویژن کو لکھا ہے کہ سندھ میں مردم شماری کے اعداد و شمار...
اسلام آباد
بریسٹ کینسر پر قابو پانے کے حوالے سے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 10 (ٹی این ایس) سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ بریسٹ کینسر کا مرض جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ ہے‘ اس حوالے سے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ اکتوبر میں بریسٹ کینسر کا دن منایا جاتا...
اسلام آباد اکتوبر 10(ٹی این ایس)آرٹیکل 63 اے کے تحت ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔ایڈوکیٹ سکندر بشیر،وکیل تحریک انصاف نے مواقف اختیا ر کیا کہ عائشہ گلالئی براہ راست رکن قومی اسمبلی منتخب نہیں ہوئیں۔خیبرپختونخواہ سے خواتین کی مخصوص نشست سے عائشہ گلالئی منتخب ہوئی ہیں۔عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف پارٹی ممبرشب سے استعفی دیا ہے ۔وزیراعظم کے انتخاب...
اسلام آباد
الیکٹرانک میڈیا؛ صحافیوں اور ملازمین کے حوالے سے اسلا م آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست کی سماعت
TNS World -
اسلا م آباداکتوبر 10(ٹی این ایس)الیکٹرانک میڈیا میں کام کرنے والے صحافیوں اور ملازمین کے حوالے سے اسلا م آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست کی سماعت، جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔عدالت نے کیس کی جلد سماعت کی درخواست منظور کر لی،وزارت اطلاعات ونشریات اور قانونکو جواب داخل کرنے کا دوبارہ حکم درخواست پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور...
اسلام آباد
خواتین کو مقام کار پر ہراساں کئے جانے کے خلاف بل پر رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش
TNS World -
اسلام آباد اکتو بر10(ٹی این ایس) : خواتین کو مقام کار پر ہراساں کئے جانے کے خلاف بل پر رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ منگل کو قومی اسمبلی میں بابر نواز خان نے قومی کمیشن انسانی حقوق برائے مقام خواتین کے ترمیمی بل 2016ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔ انہوں نے ڈاکٹر فوزیہ حمید کی...
نیو یارک
فلسطین اور کشمیر کے تنازعے کا عدم حل اقوام متحدہ کی مستقل ناکامی ہے، ملیحہ لودھی
TNS World -
نیویارک اکتوبر 10 (ٹی این ایس) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے تنازعے کا عدم حل اقوام متحدہ کی مستقل ناکامی ہے‘ بھارت جعلی انتخابات کے ذریعے مقبوضہ کشمیر پر اپنا تسلط قائم رکھنا چاہتا ہے‘ کشمیری اپنے سیاسی مستقبل کے لئے اقوام متحدہ کی زیر نگرانی استصواب...

















