اسلام آباد اکتوبر 10 (ٹی این ایس) وزیر داخلہ احسن اقبال امریکہ کے تین روزہ دورے پر امریکہ روانہ ہوگئے‘ احسن اقبال عالمی بنک کے سالانہ اجلاس میں خطاب کریں گے‘ جان ہاپکن یونیورسٹی میں پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر بھی لیکچر دیں گے۔ منگل کو ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال...
ڈھاکہ اکتو بر10(ٹی این ایس): بنگلہ دیش پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارکر جماعت اسلامی کی اعلیٰ قیادت کو گرفتار کرلیا۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق ڈھاکہ پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اپوزیشن جماعت کے 9 اراکین کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں جماعت اسلامی کے امیر مقبول احمد، نائب امیر...
لاہور
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ریسکیو 1122 موٹرسائیکل ایمبولینس سروس کا افتتاح کردیا
TNS World -
لاہور اکتوبر 10 (تی این ایس ) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے نئی ایمبولینس سروس کا افتتاحی کر دیا ۔ افتتا حی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا انسانیت کی خدمت کے لیے نئی ایمبولینس سروس شروع کی ہے۔جس کے ذریعے گنجان آباد علاقوں میں موٹرسائیکل ایمبولینس سے بروقت سروس دی جا سکتی ہے۔ ان کا...
اسلام آباد اکتوبر 10(ٹی این ایس)بے نظیر قتل کیس میں ملزم سابق ایس پی راول خرم شہزاد کو ایس ایس پی اسپیشل برانچ کے عہدے پر بحال کر دیا گیا۔خرم شہزاد کو بے نظیر بھٹو قتل کیس میں عدالت کی جانب سے 31اگست کو 17سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی۔ سزا سنائے جانے کے فورا بعد...
اسلام آباد ،اکتو بر 10 (ٹی این ایس ):وزیراعظم کے مشیر برائے ہوابازی سردار مہتاب عباسی کا کہنا ہےکہ پی آئی اے ٹائی ٹینک بن گیا ہے اسے ڈوبنے سے بچانا ہوگا۔
مرمت کے بعد ٹرپل سیون طیارے کی پہلی پرواز کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سردار مہتاب عباسی نے کہا کہ پی آئی اے کا خسارہ...
ویلز ،اکتو بر10(ٹی این ایس): ایک باپ نے شیطانی بہروپ قرار دے کر اپنی ڈیڑھ سالہ لے پالک بیٹی کو قتل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق 31سالہ میتھیو اور اسکی بیوی نے 2015میں ایک بچی کو گود لیا ۔لیکن کچھ ہی دنوں کے بعد حالات تبدیل ہونے لگے ۔ میتھیو لڑکی کے چیخنے چلانے اور رونے کی وجہ سے...
ملتان اکتوبر ( ٹی این ایس ) ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کے حتمی چالان جمع نہ کرانے پر تفتیشی افسر کو برطرف کردیا گیا ہے ۔ ملتان میں تھانہ مظفرآباد کے سب انسپکٹر اور قندیل بلوچ قتل کیس کے تفتیشی افسر نور اکبر کو سی پی او چوہدری محمد سلیم نے عدالت میں کیس کا حتمی چالان 15...
بین الاقوامی
سعودی عرب ،جازان،رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ کوئی حادثہ نہیں ، تفصیلات جانیے
TNS World -
جازان ،اکتو بر10(ٹی این ایس): زرائع کے مطابق پراسیکیوشن جازان ریجن میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ انہیں شبہ ہے کہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے پیچھے کوئی بڑی وجہ ہے کیونکہ عمارت سے ایک لڑکی اور 3 بچوں کی برہنہ نعشیں ملی ہیں۔ بعض کے ہاتھ پیر بندھے ہوئے تھے۔...
ریاض ،اکتو بر10(ٹی این ایس): ریاض کے شمالی حصے میں واقع ایک پیٹرول سٹیشن کے پاس گاڑی میں آگ لگ گئی تھی اور ایک سعودی شہری نے بروقت کاروائی کر کے اپنی گاڑی سے دھکیل کر آگ لگی گاڑی کو پیٹرول سٹیشن سے دور کیا اور وہاں موجود 50 سے زائد لوگوں کی جان بچائی ۔ گاڑی کو دھکیل...
اسلام آباد اکتوبر 10 (ٹی این ایس ) سابق صدر آصف علی زرداری بھی نواز شریف سے دشمنی پر اتر آئے ۔ان کا کہنا ہے یہ راولپنڈی اور اسلام آباد کی لڑائی نہیں۔انہوں نے کہا جمہوری نظام میں نا اہل شخص پارٹی کا سربراہ نہیں ہو سکتا، پارلیمانی ترمیم کو عدالت میں چیلنج کریں گے ۔مگرمیں نواز شریف کو...

















