11.6 C
Islamabad
Tuesday, December 9, 2025
Home Blog Page 3885
اسلام آباد،اکتوبر07 (ٹی این ایس): پاکستان نے امریکہ کے وزیرِداخلہ جنرل جیمز میٹس کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے  امریکہ سے کہا ہے کہ وہ  کروڑوں انسانوں کے معیار زندگی کو بلند کرنے والے منصوبوں پر ہرزہ سرائی کرنے کے بجائے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ایک قوم کے غصب کئے گئے...
اسلام آباد،اکتوبر 08 (ٹی این ایس):  سیکورٹی فورسز نے مختلف شہروں میں دہشت گردی مخالف آپریشنز کرتے ہوئے دہشتگردوں کے کئی سہولتکار،اور سمگلر گرفتار کرکے ان سے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق لاجستان رینجرز، سی ٹی ڈی پنجاب پولیس اور انٹیلی جنس...
رحیم یار خان،اکتوبر 07 (ٹی این ایس):  شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال رحیم یار خان کے پرنسپل اور ایم ایس نے اقرباء پروری ،ضابطہ کی خلاف ورزی اور مستحقین کے حقوق کی  تلفی  کی بدترین مثال قائم کرتے ہوئے نہ صرف ادارے میں نئی اسامیوں کی بھرتی کے لئے درخواستوں کی وصولی کی  اپنی ہی دی گئی تاریخوں...
سرینگر،اکتوبر 07(ٹی این ایس) مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین نے بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس پر حملہ کرکے ایک سب انسپکٹر سمیت دو اہلکاروں کو زخمی کردیاہے ۔ یہ حملہ ہفتہ کے روز اسلام آباد ضلع کے قاضی گنڈ کے علاقے میر بازار میں نیشنل ہائی وے پر کیاگیا۔زخمی اہلکاروں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے ان...
کراچی، اکتوبر 07 (ٹی این ایس): شہر قائد   میں خواتین پر تیز دھار آلے سے حملہ کرنے اور دو ہفتوں سے خاص طور پر خواتین کو خوف و ہراس اور پولیس کو پریشاں کرنے والے ملزم کو گرفتار کئے جانے کی اطلاعات ہیں تاہم ان اطلاعات کی ابھی سیکورٹی اداروں کی طرف سے تصدیق کیا جانا باقی ہے۔ ذرائع کے...
لاہور اکتوبر 7 (ٹی این ایس) مریم نواز نے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کے سلسلے میں پیر کے روز نیب عدالت میں اہم پیشی ہے۔ اس سلسلے میں مریم نواز کی جانب سے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مریم نواز نے پاکستان واپسی کا فیصلہ...
لاہور اکتوبر 7 ( ٹی این ایس)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت یہاں اجلاس منعقد ہوا۔ تین گھنٹے طویل جاری رہنے والے اجلاس میں سکولز ریفارمز روڈمیپ پروگرام پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے شعبہ میں جاری اصلاحاتی پروگرام کے مثبت نتائج سامنے آ...
لاہوراکتوبر 7 ( ٹی این ایس) پاکستا ن تحریک انصاف پنجاب کے سابقہ صدر اعجاز احمد چوہدری اور ڈاکٹر یاسمین راشد نے عاصمہ جہانگیر کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیر نے پی ٹی آئی پر من گھڑت اور بے بنیاد الزام تراشی کی ہے کہ تحریک انصاف اسٹیبلیشمنٹ کا کھیل کھیل...
لاہور اکتوبر 7(ٹی این ایس)کسٹمز کی ٹیم نے کارروائی کرکے بھارت سے لائے گئے ٹماٹروں کی بڑی کھیپ پکڑلی،چالیس ٹن ٹماٹروں کو ٹرکوں میں اسلام آباد سے لاہور لایا جا رہا تھا۔حکام کے مطابق ٹماٹر کشمیر ٹریڈ کی آڑ میں اسلام آباد سمگل کیا گیا جہاں سے اسے لاہور لایا جا رہا تھا۔ حکام کے مطابق پکڑے گئے ٹماٹروں...
لاہور اکتوبر 7 (ٹی این ایس) گورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا کہ تعلیم ہی وہ مضبوط بنیاد ہے جس پر ایک توانا، خوشحال اور ترقی یافتہ ملک کی بنیاد رکھی جاسکتی ہے اور موجودہ حکومت ملک میں اعلیٰ اور معیاری تعلیم کے فروغ، خصوصاً پیشہ وارانہ تعلیم کے مواقع پیدا کرنے کے لئے انقلابی اقدامات پر خصوصی...

متعلقہ خبریں

X