14.4 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 3889
کوئٹہ ،اکتو بر07(ٹی این ایس): لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم با جوہ نے کمانڈر سدرن کمانڈ کے عہد ہ کا چارج سنبھال لیا۔عسکری ذرائع کے مطابق سدرن کمانڈ کوئٹہ میں سدرن کمانڈ کی کمان کی منتقلی کی پروقار تقر یب منعقد ہوئی، جس میں لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے لیفٹیننٹ جنرل عا صم سلیم باجوہ کو سدرن کمانڈ کی چھڑی...
بالاکوٹ،اکتو بر07(ٹی این ایس): سانحہ8 اکتوبر کی 12 ویں برسی کل(اتوار) منائی جائے گی۔ گورنمنٹ ہائی سکول بالاکوٹ میں 8 اکتوبر2005ء کے زلزلہ میں شہید ہونے والے افراد کی قبروں پر اجتماعی دعا کی جائے گی۔ تحصیل بالاکوٹ میں تمام کاروباری مراکز بند ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ 8 اکتوبر 2005ء کی صبح 8 بجکر 50 منٹ پر ملک...
  ماسکو ،اکتو بر07(ٹی این ایس): روس کے دارالحکومت ماسکو میں ٹرین اور بس کے در میان تصادم میں19 افراد ہلاک اور12 زخمی ہوگئے،جن میں سے چار کی حالت تشویشناک ہے۔روسی حکام کے مطابق ٹرین اور بس میں تصادم ماسکو کے مشرقی علاقے ولادی میر کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا۔حکام کے مطابق بس روڈ کراس کرتے ہوئے اچانک ریلوے...
  دینہ ،اکتو بر07(ٹی این ایس):دینہ میں محنت کس کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ہو ئی ہے ،پہلے آٹھ بچے تھے اب درجن پورے ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق دینہ میں یہ قدرت کا کرشمہ ظاہر ہوا ۔جہاں ایک محنت کش کے ہاں 2لڑکوں اور2لڑکیوں سمیت 4بچوں کی بیک وقت پیدائش ہوئی ۔محنت کش کے پہلے سے آٹھ بچے...
کندھ کوٹ اکتوبر 7 (ٹی این ایس) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج سندھ کے دورے پر پہنچ رہے ہیں ، وہ کندھ کوٹ میں گیس پلانٹ کا افتتاح کرینگے، اس موقع پر وہاں پر ہیلی پیڈ تیار کرلیا گیاہے جبکہ سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔وزیراعظم نوشہروفیروز کے علاقے نیو جتوئی کا دورہ بھی کریں گے جس...
پشاور اکتوبر 7(ٹی این ایس) پشاور میں ڈینگی کے باعث 50 سالہ شخص دم توڑ گیا ہے جس سے تین ماہ میں ڈینگی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد45ہوگئی۔ڈینگی وائرس تاحال قابو میں نہ آیاجسکے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پشاور کے خیبرٹیچنگ اسپتال میں دو اکتوبر سے زیرعلاج 50 سالہ ڈینگی سے متاثرہ مریض معراج دم توڑ گیا۔...
  اسلام آباد،اکتو بر07(ٹی این ایس): دنیا میں جاری مسلح تنازعات میں گزشتہ 8 ہزار بچے ہلاک یا زخمی ہوئے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش کے مطابق شام، یمن، کانگو، افغانستان اور دیگر کئی ممالک میں جاری مسلح تنازعات میں بچوں کی ہلاکت یا ان کا زخمی ہونا ہولناک اور ناقابل قبول بات ہے۔سب سے زیادہ بچوں کی ہلاکتیں...
      بیجنگ ،اکتو بر07(ٹی این ایس): چین نے طلاق کے بڑھتے ہوئے رجحان کی حوصلہ شکنی کے لیے اس عمل کو مشکل بنانے کی کوششوں پرکام شروع کردیا ہے-چین کے صوبے سچوان میں عدالت نے طلاق کے خواہشمند جوڑے کےلئے تحریر امتحان رکھ دیا ہے، جس میں فیل ہونے کی صورت میں عدالت مقدمے کی درخواست منظور کرے گی۔ ذرائع...
سوات ،اکتو بر07(ٹی این ایس): سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع...
کراچی ،اکتو بر07(ٹی این ایس): پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رفعت حیات ڈاہا انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق رفعت حیات ڈاہا طویل عرصہ سے بیمار تھے، ان کی بیماری ہی ان کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی اور پاکستان پیپلز پارٹی اپنے ایک اہم اور سینئیر رہنما سے محروم ہو گئی ۔ رفعت حیات ڈاہا رکن قومی...

متعلقہ خبریں

X