لاہور
عوام نوازشریف ، زرداری یا کسی دوسرے کو الزام دینے کی بجائے اپنا انتخابی رویہ بدلیں ،،سراج الحق
TNS World -0
لاہور ،اکتو بر 06(ٹی این ایس): امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ اسلام آباد کے اقتدار پر چند لٹیروں کا قبضہ ہے جو پارٹیاں اور جھنڈے تو بدلتے ہیں لیکن اپنے کرتوت بدلنے کو تیار نہیں ۔ عوام نوازشریف ، زرداری یا کسی دوسرے کو الزام دینے کی بجائے اپنا انتخابی رویہ بدلیں ۔ پانامہ...
راولپنڈی
راولپنڈی پولیس نے جڑواں شہروں میں ایف آئی اے کے اہلکار بن کر گھروں میں ڈکیتیاں کر نے والے چھ رکنی گروہ کوگرفتار کرلیا
TNS World -
راولپنڈی اکتوبر 6 (ٹی این ایس) راولپنڈی پولیس نے جڑواں شہروں میں ایف آئی اے کے اہلکار بن کر گھروں میں ڈکیتیاں کر نے والے چھ رکنی گروہ کوگرفتار کر دیا، دو درجن وارداتوں کا انکشاف،بائیس لاکھ روپے کی ریکارڈ ریکوری اور اسلحہ بھی بر آمد کر لیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ ائرپورٹ احسن کیانی نے اپنے دفتر...
کوئٹہ
عوامی فلاح وبہبود اورامن واستحکام کیلئے جاری اقدامات کو بھی اُجاگرکرے، نواب ثنا ء اللہ خان زہری
TNS World -
کوئٹہ،06 اکتوبر (ٹی این ایس): وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیا عوامی مسائل کو اُجاگرکرنے کے علاوہ حکومت کی ترقیاتی پالیسیوں ،عوامی فلاح وبہبود اورامن واستحکام کیلئے جاری اقدامات کو بھی اُجاگرکرے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے بلوچستان ڈیلی نیوزپیپرز ایڈیٹرکونسل کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا،جس نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ...
اسلام آباد
علاقائی صحت کانفرنس کی میزبانی پاکستان کے لیے اعزاز اور دنیا کے اس پر اعتماد کا مظہر ہے، سائرہ افضل تارڑ
TNS World -
اسلام آباد ،اکتو بر06(ٹی این ایس): وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ علاقائی صحت کانفرنس کی میزبانی پاکستان کے لیے اعزاز اور دنیا کے اس پر اعتماد کا مظہر ہے، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ریجنل ہیلتھ وزرائ کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے ، عالمی صحت کانفرنس میں سرکاری شعبہ کے...
اسلام آباد ،اکتو بر06(ٹی این ایس): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کے رہنما چوہدری منظور، سینیٹرشیری رحمان اورفیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی ۔پیپلز پارٹی 30 نومبر کو 50 سال کی ہو جائے گی، پارٹی کی 50 ویں سالگرہ منانے کے لیے بلاول بھٹو زرداری نے سینئر رہنمائوں سے ملاقات میں گولڈن...
اسلام آباد ،اکتو بر06(ٹی این ایس): ن لیگ کے ایم این اے نجف عباس کے دماغ کی شریان پھٹ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 91 جھنگ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے مسلم لیگ ن کے رہنما نجف عباس کے دماغ کی شریان پھٹ گئی ہے۔ دماغ کی شریان پھٹنے کے بعد...
اسلام آباد
قومی اسمبلی کے حلقے این ای4 میں ضابطہ اخلاق کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے ،ْالیکشن کمیشن
TNS World -
اسلام آباد ،اکتو بر 06(ٹی این ایس): الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقے این ای4 میں ضابطہ اخلاق کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق این ای4میں مانیٹرنگ کے لیے 24افسروں پر مشتمل 8 ٹیمیں تشکیل دی ہیں،جن کی رپورٹ پر فوری کارروائی کی جاتی ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا...
کراچی
قطر اسپتال اورنگی ٹاؤن کے ایماندار وقابل ایم ایس کو بلا جواز تبدیل کرنا قابل مذمت ہے، پی ایس پی
TNS World -
کراچی ،اکتو بر 06(ٹی این ایس): پاک سرز مین پارٹی کے ترجمان نے کہاکہ قطر اسپتال اورنگی ٹاؤن کے بہترین کارکردگی کا ریکارڈ رکھنے والے ایم ایس کو بلا جواز تبدیل کرنا قابل مذمت ہے اور پی ایس پی اس اقدام کو کرپشن اور انسانی جانوں سے کھیلنے کے مترادف سمجھتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ...
اسلام آباد ،اکتو بر 06(ٹی این ایس): چینی سفیر نے اگلے ماہ تک پاکستان میں لوڈ شیڈنگ ختم ہونے کی پیشن گوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات چینی سفیر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سی پیک منصوبے کے تحت تعمیر کیے جانے والے بجلی کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری...
لاہور
پاکستان ریلویز سٹیٹ آف دی آرٹ سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کیلئے پنجاب حکومت کو زمین فراہم کرے گا’خواجہ سعد رفیق
TNS World -
لاہور ،اکتو بر06(ٹی این ایس): پاکستان ریلویز سٹیٹ آف دی آرٹ سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کے لیے پنجاب حکومت کو زمین فراہم کرے گا، اس سلسلے میں پاکستان ریلویز اور لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے درمیان ویٹ مین روڈ سنگھ پورہ میں زمین کی فراہمی اور سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ یہ اتفاق رائے ریلوے ہیڈکوارٹرز...

















