18.8 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 3892
کراچی ,اکتو بر 06(ٹی این ایس) : گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ طلبہ ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں، بھرپور حوصلہ افزائی سے ان میں چھپی صلاحیتوں کو اجاگر کیا جا سکتا ہے، عصر حاضرکی ترقی کا راز سائنسی علوم میں ہی ہے اس لئے سائنسی علوم کو آج مرکزی اہمیت حاصل ہے، ایسے طلبہ...
اسلام آباد اکتوبر 6(ٹی این ایس): وفاقی وزیرداخلہ انجینئراحسن اقبال نے کہاہے کہ مسلم غیرمسلم، واجب القتل اور جہاد کا تعین کرنا اسلامی ریاست کی ذمہ داری ہے،ناموس رسالت ﷺ کا قانون مکمل بحال کردیا،ختم نبوت پرکسی قسم کا سمجھوتہ کفرہے،گلی محلوں میں کفرکے فتوؤں سے انتشارپیدا ہوگا،پھر دہشتگردوں کی ضرورت نہیں ہوگی، سوشل میڈیا پرشرپسند عناصرنے سیاسی ایجنڈے...
سیالکوٹ اکتوبر 6( ٹی این ایس):پی ٹی آئی میں اختلافات کھل کے سامنے آگئے ۔فردوس عاشق اعوان اور ڈار برادران آمنے سامنے ، فردوس عاشق اعوان نے ڈار برادران پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف میں پھوٹ پر چکی ہے ۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ایک دوسرے کے لیے محاذ کھول...
اسلام آباد اکتوبر 6(ٹی این ایس)انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے 40 زبانوں میں ترجمہ کرنے والا ہیڈفون متعارف کرا دیا۔ انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اور تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہے،گوگل اب  ایسے وائرلیس ہیڈ فون متعارف کروا رہا ہے جو عام ہیڈفون نہیں بلکہ ترجمہ کرنے کا کام کرے گا۔...
لاہور اکتوبر 6(ٹی این ایس)قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیاگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ہیڈکوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد سے مشاورت کے بعد سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے...
پشاور اکتوبر 6(ٹی این ایس) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بہترین لوکل سسٹم ہے۔فاٹا کو خیبرپختونخوا کے ساتھ ضم کرنا مسئلے کا واحد حل ہے۔ فاٹا کا انضمام 2018ء تک ہوجانا چاہیے۔کرپشن کی وجہ سے قبائلی علاقے پیچھے رہ گئے ہیں۔وزیر اعلی ہاؤس پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے یک انصاف...
اسلام آباد اکتوبر 6 (ٹی این ایس) وزیر مملکت اطلاعات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے حکومت قومی ورثے، فلموں اور کھیلوں کی بحالی کامشکل ہدف حاصل کرنے کیلئے پرعزم ہے، حکومت کی جانب سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے شروع کی گئی بھرپورمہم کے نتیجے میں پاکستان میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری...
اسلام آباد اکتوبر 6(ٹی این ای) وزیر داخلہ چودھری احسن اقبال نے ڈی جی پاسپورٹ کو بڑے شہروں میں ایگزیکٹو پاسپورٹ آفسز کا قیام فوری عمل میں لانے، نادرا کیساتھ مل کرای پاسپورٹ حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاسپورٹ اور شہریت کے قوانین میں دور حاضر کے مطابق ترامیم اوراصلاحات کی جائیں ،پاسپورٹ...
راولپنڈی اکتوبر 6 (ٹی این ایس) چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری نے نیب راولپنڈی کا الوداعی دورہ کیا ،چیئرمین نیب کو گارڈ آف آنر پیش کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری نے نیب راولپنڈی کا الوداعی دورہ کیا جہاں پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیاگیا اس موقع پر ڈی جی راولپنڈی کی طرف سے چئیرمین نیب قمر...
راولپنڈی اکتوبر 6(ٹی این ایس )بوہر ہ برادری کے افراد سالانہ تقریبات میں شرکت کے بعد اپنے اپنے ممالک روانہ ہو گئے جن میں 12سو بھارتی باشندے بھی شامل ہیں ۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بوہرہ برادری سے تعلق رکھنے والے 12ہزار بھارتی شہریوں سمیت 21ہزار غیر ملکی تقریبات...

متعلقہ خبریں

X