18.8 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 3895
اسلام آباداکتوبر 6(ٹی این ایس)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے چیئرمین کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کوئی ڈیڈلاک نہیں۔ جمعہ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے ملاقات کی جس کے دوران نئے چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے پر...
اسلام آباد اکتوبر 6(ٹی این ایس) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ اسلامی ملک میں کسی کو حق نہیں کسی دوسرے کے قتل کا فتویٰ جاری کرے ٗسوشل میڈیا پر جس کا دل چاہتا ہے فتوے دیدیتا ہے ٗ آئین اور قانون کے تحت اس کی گنجائش نہیں ٗ حب اللہ اور حب الرسول کی ٹھیکیداری کسی...
اسلام آباد، اکتوبر 06 (ٹی این ایس):ایف آئی اے  کےانسداد انسانی سمگلنگ سیل نے امریکہ اور جنوبی افریقہ کے سفارتخانوں کی شکایات پر کاروائیاں کرتے ہوئے تین  ویزہ جعلسازوں کو گرفتار کرلیا پے۔ امریکی ایمبیسی کی شکایت پر ملزم محمد عمران نامی شخص کو گرفتار کرلیا جس  کے پاسپورٹ پر امریکہ کا جعلی ویزہ لگا ہوا تھا۔ ملزم کی شناخت...
اسلام آباد،اکتوبر06(ٹی این ایس): وزیراعظم نے مختلف محکموں کے30 افسران کی گریڈ22میں ترقی کی سفارشات کو منظوری دیدی ہے۔ ترقی پانے والوں میں ایڈمنسٹریٹوگروپ کے 11پولیس کے 4 اورسیکرٹریٹ گروپ کے 4افسران شامل ہیں جبکہ دیگر گروپس کے 11افسران کو بھی گریڈ 22میں ترقی دی گئی ہے تاہم اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے 3افسران کی ترقی کی سفارش کو ایک بار...
اسلام آباد،اکتوبر05 (ٹی این ایس): شہرِ اقتدار کے دو بلدیاتی حلقوں، یونین کونسل 41 اور دیہی علاقے سرائے خربوزہ میں انتخابات ہوئے۔ یو سی 41 میں اقلیتوں کی نشت کےلئے انتخاب ہوا۔ اس موقع پر یونین میں آباد اقلیتوں نے کہا ہے کہ انھیں حقوق دلوانے میں سب سے اہم کردار مسلم لیگ ن نے ادا کیا ہے۔مذکورہ میں...
راولپنڈی،اکتوبر05(ٹی این ایس):  سیاسی میدان کتنے ہی گرم سرد ہوں ،شریف خاندان کے خلاف مہم جوازیت رکھتی ہو نہ ہو اس شہر کے عوام  انکے مفادات کے لئے کئے جانے والے حکومتِ پنجاب  کے کاموں کی سراہنا کرنے میں جانبداری سے کام لیتے نظر آتے ہیں نہ کنجوسی سے۔ ٹی این ایس کی ٹیم نے عوامی تاثرات جاننے کے لئے...
اسلام آباد، اکتوبر 05 (ٹی این ایس): جمعرات کواساتذہ کا عالمی دن جہاں پاکستان سمیت پوری دنیا میں اس احساس اور اعتراف کے اظہار کے ساتھ منایا گیا کہ اساتذہ  کا تعلیم یافتہ، با شعور اور مہذب معاشروں کی تشکیل میں کلیدی کردار ہونے کے باعث وہ  حکمرانوں سے لیکر  خاکروبوں تک سب کے لئے قابل احترام ہوتے ہیں...
پشاوراکتو بر05(ٹی این ایس)چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی زیر صدارت اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کی روشنی میں مجاز حکام نے خیبر پختونخوا پولیس ایکٹ2017کے تحت کئی کمشنز اور اتھارٹیز کے قیام کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایمپلیمینٹیشن کمشنر اس کے چیئرمین ہوں گے جبکہ حکومت خیبر پختونخواکے سیکرٹریز برائے محکمہ ہائے داخلہ،خزانہ،اسٹبلشمنٹ،قانون اور صوبائی پولیس...
پشاور،اکتوبر 05(ٹی این ایس): محکمہ جنگلات ،ماحولیات اور جنگلی حیات حکومت خیبر پختونخواکی جانب سے جاری کئے گئے ایک اعلامیہ میں کیاگیاہے کہ صوبے میں موجودہ سیزن 2017کیلئے کونجوں کے شکار (زندہ پکڑنے) پر پابندی میں 25اکتوبر2017ء تک میں نرمی کر دی گئی ہے جس کیلئے درج ذیل شرائط مقرر کی گئی ہیں۔ کونجوں کے شکار کے کیمپ کو سیزن...
پشاور،اکتو بر05(ٹی این ایس)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے قانون،پارلیمانی امور اور انسانی حقوق امتیاز شاہد قریشی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت غیر مسلم برادری کے حقوق اور فلاح کے لئے سنجیدگی سے اقدامات اٹھا رہی ہے جس کے تحت صوبہ بھر کی تقریباً چار لاکھ غیر مسلم برادری میں تقریباً40ہزار ہندو برادری کیلئے میرج بل کی منظوری...

متعلقہ خبریں

X