14.4 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 3898
اسلام آباد اکتوبر 5 (ٹی این ایس)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا اعظم طارق قتل کیس کی سماعت 10اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ جمعرات کو سخت سکیورٹی میں ملزم سبطین کاظمی کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ ملزم کے وکیل ذوالفقار نقوی نے موقف اختیار کیا کہ ان کا موکل بے گناہ ہے...
اسلام آباد اکتوبر 5 (ٹی این ایس) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سوشل میڈیاپر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے مقدمہ میں وفاق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت کل 6 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ جمعرات کو سماعت کے موقع پر ایف آئی اے نے چار ملزمان انور احمد، عبدالوحید، رانا نعمان رفاقت اور ناصر سلطانی کو...
سری نگر اکتوبر 5(ٹی این ایس) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کی بھارتی کوششوں کو روکنے کے لیے بھی عملی اقدامات کرے‘ بھارتی مظالم، حق خود ارادیت دینے سے انکار اور تحریک آزادی کو دہشت گردی قرار دینا تشویش ناک...
کراچی اکتوبر 5 (ٹی این ایس)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے جمعرات کو بلاول ہاوس میں ملاقات کی۔ خوشگوار ماحول میں ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کراچی اکتوبر 5(ٹی این ایس)سندھ حکومت نے صوبے کے 3 ہزار غیر فعال سکولوں کو فعال کرنے کے لیے 6 ہزار 953 نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق وزیر اعلی سندھ نے بھی سمری منظور کر لی ہے اور جلد ہی اساتذہ کی بھرتی کا عمل شروع...
دبئی اکتوبر 5 (ٹی این ایس)پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ کل6 اکتوبر سے دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ سری لنکا کو پاکستان کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کو پہلا میچ میں 21...
تہران آ اکتوبر 5(ٹی این ایس)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ کردستان کی علیحدگی روکنے کے لیے ترکی اور ایران کو مل کر کام کرنا ہوگا۔عرب ٹی وی کے مطابق گذشتہ روز ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے ایرانی سپریم لیڈر سے تہران میں ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے...
نیویارک اکتوبر 5(ٹی این ایس)ہنگامی امداد سے متعلق اقوام متحدہ کے رابطہ کار مارک لوکاک نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش نے بڑی فیاضی سے پناہ گزینوں کا خیرمقدم کیا ہے ۔ لیکن ا س وقت کیمپوں کی موجودہ صورت حال بہت خراب ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسانی ہمددردی کے امور سے متعلق انڈر سیکرٹری جنرل اور...
لندن اکتوبر 5(ٹی این ایس)برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مے کو شمالی انگلینڈ میں جاری کنزرویٹو پارٹی کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کچھ دیر کے لیے روکنا پڑگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق لندن میں حکمران قدامت پسند جماعت کا کئی روزہ سالانہ کنونشن مانچسٹر میں جاری تھا، جس وقت ٹریسا مے اپنا خطاب کر رہی تھیں اس دوران احتجاج کرنے والے ایک...
بیجنگ ،اکتو بر 05(ٹی این ایس): چین میں ایک خاتون کو سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر اسی کے دفتر کی دیوار کے ساتھ ٹیپ لگا کر چسپاں کر دیا گیا ۔ یہ دلچسپ سزا چین میں دی گئی جہاں ایک خاتون نے ڈرائیونگ کے دوران سیٹ بیلٹ استعمال نہیں کی ۔ سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزی کرنے والی اس...

متعلقہ خبریں

X