لاہور ،اکتوبر 05(ٹی این ایس):سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کےلیے لندن روانہ ہوگئے۔
نواز شریف آج لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 757سے لندن روانہ ہوئے۔
پی آئی اے کے ٹکٹ پر نوازشریف کی وطن واپسی کی تاریخ 4 جنوری 2018درج ہے۔
قبل ازیں میاں نواز شریف جاتی امرا...
اسلام آباد
بے نظیر انٹرنیشنل ائر پورٹ پر کروڑوں روپے مالیت کی آئس ہیروئن برآمد،ملزم گرفتار
TNS World -
اسلام آباد،اکتو بر 05 (ٹی این ایس) بے نظیر انٹرنیشنل ائر پورٹ پر کروڑوں روپے مالیت کی آئس ہیروئن جدہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک مسافر کو تحویل میں لے لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے گزشتہ روز جدہ جانے والی غیر ملکی ائر لائن کی پروازEK-774 مسافروں کی چیکنگ کے دوران شک ہونے پر...
کراچی اکتو بر 05(ٹی این ایس):کراچی میں چاقو سے خواتین کو زخمی کرنے والا شخص قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے سر درد بن گیا ، ملزم کہاں سے آتا ہے کہاں جاتا ہے کس آلہ سے وار کرتا ہے پولیس کچھ پتا نہ لگا سکی۔
تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم نفسیاتی ہوتا تو ہر واردات منظم...
لاہور،اکتوبر05(ٹی این ایس): پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں خواتین پر چاقو حملوں کا سخت نوٹس لے لیا۔
لاہور سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ہر ماں بہن بے نظیر بھٹو ہے اور ان کا تحفظ سب پر فرض ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ حملے کرنے والے فوری گرفتار...
اسلام آباد
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے عدالتی احکامات کے باوجودانفارمیشن گروپ کے راؤ تحسین سمیت متعدد افسراں کی ترقی التواء میں ڈالدی
TNS World -
اسلام آباد،اکتوبر05 (ٹی این ایس): اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے عدالتی احکامات کو درخورِاعتنا نہ جانتے ہوئے انفارمیشن گروپ کے راؤ تحسین سمیت متعدد افسراں کی ترقی التواء میں ڈالدی ہے۔ٹی این ایس کے ذرائع کے مطابق گریڈ 22 میں ترقی کےلئے سلیکشن بورڈ کا آج شام اجلاس ہو رہا ہے جس میں تمام گروپس کے اعلیٰ افسران شامل ہیں۔
ذرائع کے...
پشاور،اکتوبر 05 (ٹی این ایس): الیکشن کمیشن نے این اے 04 پشاور میں ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی۔ حلقہ میں پندرہ امیدوار مدمقابل ہیں جن کے چناؤ کے لئے 26 اکتوبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔
حلقہ میں پی ٹی آئی کے ارباب عامر ایوب ، پیپلز پارٹی کے اسد گلزار اور...
اسلام آباد
او جی ڈی سی ایل نے پی ایس او کیساتھ سالانہ 25 تا 30 ملین لیٹر ہائی سپیڈ دیزل ( ایچ ایس ڈی ) کی فراہمی کا معاہدہ کرلیا
TNS World -
اسلام آباد،05اکتوبر(ٹی این ایس): پاکستان کی پبلک سیکٹر میں ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن میں سب سے بڑی قومی کمپنی آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ( او جی ڈی سی ایل )نے پاکستان اسٹیٹ آئل ( پی ایس او ) سے اپنی فیلڈز ، پلانٹس اور ڈرلنگ رگز کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے سالانہ 25 تا 30 ملین...
اسلام آباد ،اکتوبر 04 (ٹی این ایس): وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ،ایف آی اے نے ترکی کے ویزہ کے لئے جعلی کاغذات تیار کرنے والے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ترک سفارت خانے نے ایک درخواست کے ذریعہ ایف آئی اے کو مطلع کیا جس پر کاروائی کرتے ہوئے مذکورہ ایجنٹ کو گرفتار اور اسکے خلاف ایف آئی...
اسلام آباد
چئیرمین نیب کے لئےحکومت اور اپوزیشن لیڈ رکے درمیان مک مکا ہوگیا ہے، مجوزہ نام قبول نہیں۔شاہ محمود قریشی
TNS World -
اسلام آباد، اکتوبر 04 (ٹی این ایس): ڈپٹی چئیرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نےنیب کے نئے چیئرمین کے تقرر کے ضمن میں حکومت اور اپوزیشن لیڈر نے مک مکا ہونےکا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے چئیر مین نیب کیلئے مجوزہ نام کسی صورت قبول نہیں ہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ...
قومی
ووٹ کی طاقت سے جوحکومت بنے گی وہ ناقابل شکست ہوگی،کارکنو !وعدہ کرو جوآئندہ کروں گا میرا ساتھ دو گے؟ نوز شریف
TNS World -
لاہور,اکتوبر 04 (ٹی این ایس): مسلم لیگ ن کے صدراور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ الیکشن میں ووٹ کی طاقت سے جوحکومت بنے گی وہ ناقابل شکست ہوگی۔
بدھ کویہاں الحمراء ہال میں این اے 120کے ضمنی انتخابات میں جیت کے سلسلے میں منعقدہ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے کنونشن سے خطاب کے...

















