11.6 C
Islamabad
Tuesday, December 9, 2025
Home Blog Page 3922
این اے ایک سو بیس کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے امیدوار فیصل میرنے کلثوم نوازکے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا، موقف اپنایا کہ اثاثے اوراقامہ ظاہر نہ کرنے پر کلثوم نواز باسٹھ تریسٹھ کے تحت انتخابات میں حصہ لینے کی اہل نہیں اسلام آباد، 15ستمبر (ٹی این ایس) این...
تحریک انصاف نے پاناما پیپرز نظرثانی درخواستیں مسترد ہونے پرقوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ نوازشریف فیملی نیب، ایف بی آر سمیت دیگر اداروں کی طرح سپریم کورٹ کے سونے کی خواہش لے کر آئے تھے جسے مسترد کردیا گیا، وزارتیں حاصل کرنے والے وزراء نظرثانی سماعت کے دوران غائب رہے اسلام آباد 15 ستمبر(ٹی این ایس) تحریک انصاف کے...
سلام آباد ستمبر 15 (ٹی این ایس):سپریم کورٹ سے ریلیف نہ ملنے کی صورت میں شریف خاندان نے اتحادیوں سمیت پیپلز پارٹی،ایم کیو ایم کے ساتھ مل کر نئی حکمت عملی تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ شریف خاندان کے اندر سے ہی نواز شریف کے اعتماد والی شخصیت کو صدر بنانے پر غور ہو گیا ہے جس...
اسلام آباد ستمبر 15 (ٹی این ایس): وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہندو اکثریت قائم کرنے کیلئے بھارت ڈیمو گرافک تبدیلیاں لا رہا ہے۔جمعہ کو سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر خارجہ خواجہ آصف نے تحریری جواب جمع کروادیا جس میں کہا گیا ہے کہ آزادجموں کشمیرمیں بھارت جغرافیائی تبدیلی کی کوشش...
لندن ستمبر15 (ٹی این ایس):لندن میں زیر زمین ریلوے سٹیشن میں دھماکہ ہوا ہے،دھماکے کے باعث متعدد افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق مغربی لند ن میں پارسن گرین زیر زمین ریلوے سٹیشن میں مسافر کا بیگ دھماکے سے پھٹ گیا۔دھماکے کے بعد چاروں طرف دھواں پھیل گیا۔دھماکے کی شدت اس قدر شدید تھی کی متعدد افراد زخمی ہو...
سنگاپور سٹی ستمبر15 (ٹی این ایس) سنگاپور میں پہلی مسلمان خاتون کو صدر کے عہدے پر فائز کر دیا گیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعرات کے روز صدر کا حلف اٹھانے والی حلیمہ یعقوب ملکی پارلیمان کی سابق اسپیکر ہیں اور ان کا تعلق سنگاپور کی ایک نسلی اقلیت مالے سے ہے۔ یعقوب کو صدر منتخب کرنے کا...
اسلام آباد ستمبر 15 (ٹی این ایس): قومی احتساب بیورو کے چیئرمین نے حدیبیہ کیس میں اپیل دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے جبکہ پراسیکیوٹر جنرل نیب نے سپریم کورٹ کو ایک ہفتے میں اپیل دائر کرانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے پاناما نظرثانی اپیلوں کی سماعت کے...
لاہور ستمبر 15 (ٹی این ایس) پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی ایک بڑی کامیابی ہے اس سے اہل پاکستان مسرور و نازاں اور دشمنان پاکستان مایوس ہو گئے ہیں،قومی سطح پر یہ ایک بڑی کامیابی ہے اسکا سہرا یقینا پاکستان کرکٹ بورڈ کو جاتا ہے تاہم جو تعاون  جس تنظیم و ترتیب کے ساتھ حکومت پنجاب نے...
اسلام آباد 14 (ٹی این ایس) اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے خیبر پختونخواہ حکومت میں گریڈ  بی ایس 21 کے  آفیسر محمد اعظم خان  جو کہ پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروسز میں ایڈشنل سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈولیپمنٹ کے طور پر اپنی خدمات انجام دے رہے تھے کا تبادلہ چیف سیکرٹری حکومت خیبر پختونخواہ کر دیا ہے۔اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا...
پشاورستمبر 14 (ٹی این ایس ) : مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کاسوال”مجھے کیوں نکالا“ پشاورمیں بھی مقبول ہوگیا، پشاور پولیس نے گاڑی پر”مجھے کیوں نکالا“ کی نمبرپلیٹ لگانے پرچالان کردیا۔تفصیلات  کے مطابق پشاور میں ایک شہری اپنی گاڑی پر”مجھے کیوں نکالا“ کی نمبرپلیٹ لگا کرسفرکررہا تھا۔ ٹریفک پولیس نے جعلی اور غیرنمونہ نمبرپلیٹ والی...

متعلقہ خبریں

X