11.6 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 3923
اسلام آباد ستمبر 14 (ٹی این ایس )وفاقی  دارلحکومت    مقامی  انتظامیہ کے ماتحت  کام کرنے والے مختلف  محکمہ جات کی کارکردگی  کے عمومی جائزہ کے لیے  چیف کمشنر  اسلام آباد  ذوالفقار حیدر کی زیرصدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف  محکموں کی کارکردگی کی مختصر  تفصیل  پیش کی گئی ۔ اجلاس میں محکمہ کو  آپریٹو کی  کارکردگی کا...
اسلام آباد ستمبر 14 (ٹی این ایس) پاکستان میں تیل و گیس کی پیداوار کے لحاظ سے سب سے بڑی کمپنی آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ( او جی ڈی سی ایل ) اور مول گروپ کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ جس کے مطابق دونوں کمپنیاں مستقبل کے نئے کاروباری مواقعے کی تلاش کے لئے...
لاہور ستمبر 14 (ٹی این ایس):دنیا بھر میں گنج پن کا شکار نوجوانوں اور خواتین میں ہئیر ٹرانسپلانٹ کروانے کا رواج عام ہو گیا ہے۔ اس سرجری کے نتیجے میں ہونے والے مضر اثرات سے متعلق آپ کو پہلے ہی آگاہ کر دیا جاتا ہے لیکن ہئیر ٹرانسپلانٹ کروانا کسی کے لیے جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے...
ڈیرہ بگٹی ستمبر 14 (ٹی این ایس)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کچھی کینال منصوبے کا افتتاح کردیا.منصوبے کی تکمیل سے 72ہزار ایکڑ بنجر اراضی سیراب ہوگی.منصوبے کو 80 ارب کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے.کچھی کینال کی تکمیل کے بعد بلوچستان دریائے سندھ اپنے حصے کا پانی حاصل کرنے کے قابل ہوجائے گا.363کلو میٹر لمبی مرکزی کینال بلوچستان...
اٹلانٹاستمبر14(ٹی این ایس) سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اٹلانٹا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جمی کارٹر کا کہنا تھا کہ ملک میں جمہوریت کے بجائے امر شاہی قائم ہے، صرف چند امیر لوگ ملک کو چلا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کو دھمکی دینے سے مسئلہ حل نہیں...
اسلام آباد ستمبر 14(ٹی این ایس) سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگلے ہفتے سے ملک میں انٹرنیٹ فون اور ویڈیو کال سے پابندی اٹھا لی جائے گی۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی عبداللہ السوا نے بدھ کو اعلان کیا۔ایک ٹویٹ میں انھوں نے کہا کہ اپنے ٹیلی کام کے...
پشاور ستمبر 14 (ٹی این ایس): وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے کہا ہے کہ پتہ ہے کس کس نے کہاں کتنا پیسہ مارا،سیاست دان اور بیوروکریٹ ہوشیارہیں،کام کرنے کے بعد نشانی نہیں چھوڑتے۔گورے انگریز چلے گئے مگر کالے انگریز اب بھی موجود ہیں۔پشاور کے ضلع کونسل ہال میں تقریب سے خطاب میں وزیر اعلی پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ...
اسلام آباد ستمبر 14 (ٹی این ایس): ریٹرننگ آفیسر این اے 120 لاہورنے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ مذکورہ حلقے میں کوئی بھی جلسہ وجلوس قانون کے خلاف ہوگا۔ لہذا کسی کو بھی جلسے کی اجازت نہ دی جائے اور نہ ہی اس حلقے میں کوئی جلسہ کرایا جائے۔ کیونکہ الیکشن کمیشن...
تامل ناڈو ستمبر 14 (ٹی این ایس):تامل ناڈو میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے ایک بس کنڈکٹر کو اس لیے جرمانے کا نوٹس تھما دیا کہ انکی بس کی کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھا کبوتر بغیر ٹکٹ کے سفر کر رہاتھا۔تفصیلات کے مطابق تمل ناڈو کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے ضابطے کے مطابق اگر مسافروں کے ساتھ کوئی جانور یا پرندہ بس...
لاہور ستمبر 14(ٹی این ایس) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکیٹیو ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے معاملات اسی طرح درست سمت کی جانب بڑھتے رہے تو آئندہ چند سالوں میں آئی سی سی ایونٹ بھی ہوسکتے ہیں۔منگل کو لاہور میں ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کے...

متعلقہ خبریں

X