11.6 C
Islamabad
Tuesday, December 9, 2025
Home Blog Page 3964
اسلام آباداگست19(ٹی این ایس)سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارنے سینیٹرپرویزرشیدکے وزارت داخلہ بارے بیان پراپنے ردعمل میں کہاہے کہ کچھ لوگ اپنی غلطیاں وزارت داخلہ اوراسٹیبلشمنٹ پرڈالناچاہتے ہیں ،ایسے لوگوں کی سوئی وزارت داخلہ اورچوہدری نثارپرپھنس گئی ہے ،بہترہوتااگرپرویزرشیداپنے بیان کی وضاحت کردیتے۔ ترجمان سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارخان نے سابق وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشیدکے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہاکہ کچھ لوگوں نے اپنی...
اسلام آباداگست19(ٹی این ایس)سابق وزیراطلاعات پرویزرشیدنے کہاہے کہ چوہدری نثارنے مسلم لیگ ن کی پیٹھ میں خنجرگھونپا،ن سے وفاداری کے بجائے عمران نیازی سے دوستی نبھائی ۔ٹوئیٹرپراپنے پیغام میں پرویزرشیدنے کہاکہ چوہدری نثارعلی خان نے مسلم لیگ ن کی پیٹھ میں خنجرگھونپاہے ،نثارنے مسلم لیگ ن سے اپنی وفاداری نہیں نبھائی بلکہ عمران نیازی سے دوستی نبھائی ،وہ کابینہ...
لاہور اگست19(ٹی این ایس) باٹا پور پولیس نے واہگہ بارڈ پر ہونے والی پریڈ میں دہشتگردی کی جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم کو گرفتارکرلیا ۔ذرائع کے مطابق باٹا پور کے رہائشی رشید نے 15پر پولیس کو واہگہ بارڈ پر ہونے والی پریڈ میں دہشتگردی کی جھوٹی اطلا ع دی جس پر پولیس حرکت میں آئی اور اطلاع جھوٹی نکلنے...
لاہوراگست19 (ٹی این ایس) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ نااہل وزیر اعظم اپنے بنائے نیب اور تعینات کردہ افسروں کے سامنے پیش ہونے سے خوفزدہ کیوں ہیں؟انہیں صفائی دینے کا تیسرا موقع ملا ہے اس سے فائدہ اٹھائیں اور جی ٹی روڈ والے سوالات نیب کے سامنے اٹھائیں۔انہوں نے گزشتہ روز...
کوئٹہ :-  9 ااگست ( ٹی این ایس )    بلوچستان کے ضلع کوہلو میں محکمہ تعلیم کی نان ٹیچنگ آسامیوں کے لئے ٹیسٹ اور انٹرویوز لینے کے خلاف ضابطہ  طرز عمل سے امیدواروں میں شدید مایوسی اور بے چینی کی لہر دوڑ گئی ۔ ٹیسٹ میں ٹائم ٹیبل کی کوئی پابندی نہ ہونے کے باعث کئی امیدوار دوگھنٹے تک پیدل...
اسلام آباد اگست19(ٹی این ایس) : وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا، 1 سے3 ستمبر تک چھٹیاں ہوں گی، ملک بھر میں عید الاضحیٰ 1 ستمبر کو منائے جائے گی۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید الاضحیٰ پر تین دن کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، 1 سے 3 ستمبر تک...
کوئٹہ:- 18 اگست (ٹی این ایس)    پولیس اور اے ٹی ایف نے مستونگ کے  علاقےکانک کے قریب تلاشی آپریشن کیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا، اس دوران پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
اسلام آباد:- 18 اگست  (ٹی این ایس)  گوگل نے سمارٹ فون میں اردو کی لکھائی میں درپیش دقت کو دور کرتے ہوئے اس مسلہ کے حل میں انقلابی نوعیت کی آسانی پیدا کردی ہے جس کے تحت  اردو لکھنے کیلئے اب ٹائپ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ صارف جو بھی بولے گا وہ خود بخود ٹائپ ہوجائے گا۔ اسمارٹ...
کراچی:- 18 اگست (ٹی این ایس)  ملیر پی ایس شرافی گوٹھ کی کورنگی مل ایریا کی حدود  فیوچر کا لونی ' معین آباد میں جرائم کی ورداتیں روز کا معمول بن گئیں ہیں جسکی وجہ سے علاقہ مکین سخت اذیت کا شکار ہیں۔   تفصیلات کے مطابقمقامی لوگوں نے اپنی حفاظت آپ کے  تحت گذشتہ دنوں دو ڈاکوں کو پکڑ...
کراچی:- 18 اگست (ٹی این ایس)  کراچی کے تمام شہری ہوشیار ہوجائیں کیوں کہ شہر کے 52 مقامات کو اسٹریٹ کرائم کے لیے حساس ترین قرار دے دیا گیا ۔ان میں ضلع شرقی کے14،جنوبی کے 12، ، وسطی کے10، ، اورضلع غربی اور ملیر کے8,8مقامات شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اسٹریٹ کرائم کے لیے حساس ترین قرار دئیے گئےضلع شرقی...

متعلقہ خبریں

X