لاہور
نواز شریف سے بھائی کے انتقال پر تعزیت کے لئے جانا چاہتا تھا مگر انھوں نے ” غیر سیاسی قوتوں” کی خوشی کے لئے ملنے سے انکار...
TNS World -0
لاہور :- 18 اگست (ٹی این ایس) سابق صدر آصف علی زرداری نے نواز شریف کی طرف سے انھیں ملنے سے انکار کو "غیر سیاسی قوتوں'' کو خوش کرنے سے تعبیر کیا ہے۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا ہے کہ وہ نواز شریف کے بھائی کے انتقال پر ان کے پاس تعزیت کیلئے جانا چاہتےتھے...
لاہور
پنجاب حکومت کا رہائشی ا سکیم کے تحت موصولہ درخواستوں پر 4 2 اگست کو قرعہ اندازی کرانے کا اعلان
TNS World -
لاہور اگست 18(ٹی این ایس) پنجاب حکومت کم آمدن والے افراد کے لیے رہائشی سہولت فراہم کرنے کے وعدوں کو عملاتے ہوئے مشتہر شدہ رہائشی سکیم کے لیے موصولہ درخواستوں پر 24 اگست کو قراعہ اندازی کر رہی ہے۔
وزیراعلی میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے "آج اپنی زمین کل اپنا مکان "نامی ایک ارب کی خطیر لاگت سے...
راولپنڈی
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اوکاڑہ میں چھٹے آرمی چیمپین شپ ایوارڈ کی تقریب میں شرکت :آئی ایس پی آر
TNS World -
راولپنڈی اگست18(ٹی این ایس) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنگی آلات کی ٹریننگ کیساتھ جوانوں کی جسمانی ٹریننگ بھی ضروری ہے ۔یہ بات انھوں نے آج اوکاڑہ کینٹ میں چھٹے آرمی چیمپین شپ ایوارڈ کی تقریب میں جوانوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )...
لاہور
صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع کی ویلفیئر پالیسی کی کلوز مانیٹرنگ کو یقینی بنایا جائے، کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان
TNS World -
لاہور اگست18(ٹی این ایس) کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام اضلاع کی ویلفیئر پالیسی کی سنٹرل پولیس آفس میں کلوز مانیٹرنگ کو یقینی بنایا جائے تا کہ شہداء کی فیملیز اور دوران سروس وفات پانے والے پولیس ملازمین کی بیوگان اور ورثاء کے مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کیے جا سکیں۔ انہوں نے...
لاہور اگست 18(ٹی این ایس)پاکستان سپورٹس بورڈ کےڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اختر نواز عہدہ سے تین ماہ کی معطلی کے بعد بحال ہو گئے ہیں۔پاکستان سپورٹس بورڈ نے اپنے ایک نوٹیفیکیشن میں کہا ہے کہ ڈاکٹر گنجیرا3 ماہ کی معطلی کی معیاد کو توسیع نہیں دی جائے گی چنانچہ عہدہ کے لئے ان کی بحالی 26 جولائی2017 سے تصور ہو...
لاہور
پاکستان تحریک انصا ف اسٹیبلیشمنٹ کا مہرہ بنی ہے، پہلے وزراعظم خاموشی سے گھرجاتے تھے اب ایسانہیں ہوا ،پرویز رشید
TNS World -
لاہور اگست 18(ٹی این ایس): ـ مسلم لیگ ن کے سینئرمرکزی رہنماء پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ کی سوچ کا مہرہ بنی ہے،اب ہمیں اس سوچ کامقابلہ کرکے اس کوختم کرناہوگا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا ہےکہ وہ کسی ادارے کو پورے طور پہ مورود الزام نہیں ٹھراتے البتہ...
اسلام آباد 18اگست (ٹی این ایس ) 200 سے زائد بھارتیوں کو پاکستانی شہریت مل گئی ۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ احسن اقبال نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ5سالوں میں حکومت نے 200 سے ذائد بھارتیوں کو پاکستانی شہریت دے دی ہے۔ بھارتیوں کو پاکستانی شہریت دیے جانے سے متعلق سوال پر انہوں نے یہ بات...
اسلام آباد
پولینڈ کے کمانڈر لینڈ فورسز بریگیڈیئر جنرل ووچیک گریبوسکی کی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ سے ملاقات
TNS World -
اسلام آباداگست18(ٹی این ایس) پولینڈ کے کمانڈر لینڈ فورسز بریگیڈیئر جنرل ووچیک گریبوسکی کی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ امور اور دونوں ملکوں کے مابین دفاعی تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق پولینڈ کے کمانڈر لینڈ فورسز بریگیڈیئر جنرل ووچیک گریبوسکی نے جمعہ کے...
اسلام آباد
سیکورٹی خدشات،افغانیوں کی رجسٹریشن کیلئے قائم مراکز کو سکیورٹی فراہم کردی گئی
TNS World -
اسلام آباداگست18(ٹی این ایس)سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں افغانیوں کی رجسٹریشن کیلئے قائم کردہ مراکز کو سیکورٹی فراہم کر دی گئی۔ تمام مراکز پر کم از کم تین سیکورٹی اہلکار تعینات کر دئیے گئے۔ سیکورٹی خدشات ہی رجسٹریشن مراکز کو فعال کرنے میں تاخیر کا باعث بنی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں...
اسلام آباد اگست18(ٹی این یاس) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ کام، عزم اور ایمانداری کے علاوہ کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں، نیب زیرو کرپشن اور سو فیصد ترقی پر یقین رکھتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیب ہیڈ کوارٹرز میں تمام شعبوں کی کارکردگی کے جائزہ سے متعلق...

















