9.9 C
Islamabad
Tuesday, December 9, 2025
Home Blog Page 4126
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس ):پاناما کیس کی سماعت کے دوران عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نیند کے مزے لوٹتے رہے، خراٹے لینے پر انہیں ہلا کر اٹھایا گیاپاناما کیس میں تحریک انصاف، جماعت اسلامی کے علاوہ شیخ رشید بھی فریق ہیں جنہوں نے سماعت کے پہلے روز اپنے دلائل مکمل کئے مسلسل تیسرے روز پاناما کیس...
لاہورجولائی19(ٹی این ایس ) صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود خاں نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا وژن ہے کہ صوبہ بھر میں ٹیکنیکل تعلیم کو فروغ دیا جائے اور اس مقصد کے لئے پنجاب حکومت نیٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن کو سکول لیول پر متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے،اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی دلچسپی کے...
اسلام آبادجولائی19(ٹی این ایس) سینٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں کارپوریٹ ریہیبلیٹیشن بل 2017،میڈیکل بل کی ادائیگی کے متعلق عوامی عرضداشت، حکومت کے پچھلے سال کے حاصل کیے گئے قرضوں کی تفصیلات، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ...
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس ):سپریم کورٹ کے باہر ن لیگی رہنما عابد شیر علی اور پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہواسپریم کورٹ میں جاری پاناما جے آئی ٹی کیس کی تیسری سماعت سے قبل اس وقت دلچسپ صورت حال دیکھنے میں آئی جب لیگی رہنما عابد شیر علی نے پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم...
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس ):الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت 25 جولائی تک ملتوی کردی الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی جس میں چیرمین پی ٹی آئی کی جانب سے شاہد گوندل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے جب کہ...
اسلام آبادجولائی19(ٹی این ایس)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی منشور کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ اپنی تجاویز مکمل کرکے اگست تک فراہم کریں۔پیپلز پارٹی کی منشور کمیٹی کا اجلاس زرداری ہاوس اسلام میں میں ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کی۔ اجلاس میں سید نیر حسین بخاری،سینیٹر فرحت اللہ بابر،سینیٹر سلیم مانڈوی...
راولپنڈی جولائی19(ٹی این ایس ): راولپنڈی ڈویلیپمنٹ اتھارٹی ( آرڈی اے ) کے شعبہ بلڈنگ کنٹرول نے غزنی کالونی ، باغ سرداراں، راولپنڈی میں غیر قا نونی تعمیر شدہ چار دکانوں کو مسمار اور تین دکانوں کو سر بمہر  کر دیاہے ۔ کمشنر راولپنڈی/ڈائریکٹر جنرل ) ڈی جی(آرڈی اے طلعت محمود گوندل کی ہدایت پر آرڈی اے بلڈنگ کنٹرول...
اسلام آبادجولائی19(ٹی این ایس) ایرانی مجلس شوریٰ کے سپیکرعلی لاریجانی نے چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی کوبروز بدھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ایران کے دوبارہ منتخب ہونے والے صدر حسن روحانی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی حکام تہران میں چیئرمین سینٹ کے استقبال کے لیے شدت سے منتظر...
اسلام آبادجولائی19(ٹی این ایس )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری میں گلگت بلتستان کو شامل نہ کرنا بہت بڑی ناانصافی ہے۔پیپلز پارٹی اس ناانصافی پر خاموش نہیں رہے گی۔ بدھ کے روز زرداری ہاؤس اسلام آباد میں گلگت بلتستان پیپلز پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے اس بات...
اسلام آبادجولائی19(ٹی این ایس ):سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران عدالتی بینچ نے ریمارکس دیئے کہ منی ٹریل کا جواب آج تک نہیں دیا گیا، میاں شریف نے فنڈز کہاں سے اور کیسے منتقل کیے، بنیادی سوال کا جواب مل جائے تو بات ختم ہو جائے گی جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں جسٹس...

متعلقہ خبریں

X