اسلام آباد جولائی 19(ٹی این ایس) :-آپ نے دیکھا ہوگا کہ متعدد افراد ناخن چبانے کے عادی ہوتے ہیں اور اسے کوئی اچھی عادت بھی نہیں سمجھا جاتا بلکہ ایک بدترین قسم کی لت قرار دیا جاتا ہے۔ سماجی اور ممکنہ طبی نقصانات سے قطع نظر دنیا بھر میں 30 فیصد افراد اس عادت کا شکار ہوتے ہیں۔اس کے...
بین الاقوامی
چین نے بھارت پرحملہ کرنے کے لیے پاکستان سے ہاتھ ملا لیا ہے، بھارتی وزیر دفاع ملایم سنگھ یادیو
TNS World -
نئی دہلی جولائی19(ٹی این ایس) ۔ بھارت کے سابق وزیر دفاع ملایم سنگھ یادیو کا کہنا ہے کہ چین بھارت کا سب سے بڑا دشمن ہے جب کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں (لوک سبھا) میں سماج وادی پارٹی کے سربراہ اور سابق...
سیالکوٹ
ہم عوامی خدمت کرتے جائیں گے ڈگڈگی بجانے والے ڈگڈگی بجاتے رہیں گے، وزیراعظم محمد نوازشریف
TNS World -
سیالکوٹ جولائی19(ٹی این ایس): وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں منفی سیاست کرنے والوں کاکون حساب لے گا؟مجھ سے استعفیٰ مانگنے والوں کوقوم باربارٹھکراچکی،دھرنا تھری کی تیاری کی جارہی ہے،ہم عوامی خدمت کرتے جائیں گے ڈگڈگی بجانے والے ڈگڈگی بجاتے جائیں گے،44سال کاحساب مانگا جارہاہے،پانامامیں سرخرو ہوں گے۔انہوں نے سیالکوٹ میں ایوان صنعت و تجارت کی...
اسلام آباد
پاکستان اورایران کابارڈر معاہدوں کی پاسداری ، سرحد ی دہشت گردی سمیت جرائم پیشہ عناصر سے نمٹنے کے لئے تعاون بڑھانے پر اتفاق
TNS World -
اسلام آبادجولائی19(ٹی این ایس):پاکستان اورایران نے بارڈر معاہدوں کی پاسداری اور سرحد پر دہشت گردوں سمیت جرائم پیشہ عناصر سے نمٹنے کے لئے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔دفتر خارجہ سے بدھ کو جاری ایک بیان میں کے مطابق پاک ایران سرحدی کمیشن کا ایک اہم اجلاس17اور18 جولائی یعنی پیر اور منگل کو ایران کے دارالحکومت تہران میں...
قومی
ملک کے دفاع کومضبوط کرنے پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاید باجوہ
TNS World -
راولپنڈی جولائی 19(ٹی این ایس): چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاید باجوہ نے ہیوی انڈسٹری اٹیکسلا کادورہ کیا، جس کے دوران آرمی چیف کودفاعی شعبے میں جاری اور نئے منصوبوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایچ...
کراچی جولائی19(ٹی این ایس): کراچی میں پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران جعلی میجر،کالعدم تنظیم ،ڈکیتوں اور اسٹریٹ کرمنل سمیت 27 ملزمان کو گرفتار کرلیاہے۔اورنگی ٹائون میں سیاسی جماعت کے کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا جس کے دوران 15 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔کارروائی...
اسلام آباد
پاکستان آزمائشوں کے دور سے نکل کر ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو گیا ہے، صدر مملکت ممنون حسین
TNS World -
لاہور جولائی 19(ٹی این ایس) ۔ : صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان آزمائشوں کے دور سے نکل کر ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو گیا ہے، ترقی کی رفتار کو مزید بہتر بنانے کے لئے ضروری ہے کہ قوم کا ہر فرد خاص طور پر سرکاری انتظامیہ پورے جوش و جذبے کے ساتھ کام کرے۔...
اسلام آباد
پی ایس 114میں الیکشن کے دھاندلی کے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہیں،اعتزا ز احسن
TNS World -
اسلام آبادجولائی19(ٹی این ایس):پیپلز پارٹي کے سینٹر اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ کراچی میں پی ایس 114حلقہ میں صاف اور شفاف انتخابات ہوئے ہیں جس کو فاروق ستار نے آڈیو اور ویڈیو ریکارڈ نگ میں خود تسلیم کیا ہے الیکشن کمشن نے سماعت مکمل کرلی ہے اور فیصلہ آج جمعرات کو سنایا جائیگا بدھ کے روز الیکشن کراچی پی...
اسلام آباد
عدالت عظمیٰ کا فیصلہ حقیقی جمہوریت اور شفاف احتساب کی راہ ہموار کرے گا،سراج الحق
TNS World -
اسلام آبادجولائی19(ٹی این ایس): امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے پاس اپنے دفاع کیلئے کوئی ثبوت نہیں جھوٹے بیانات اور اوچھے ہتھکنڈوں سے اقتدار کو نہیں بچایاجاسکتا عدالت عظمیٰ کا انصاف پر مبنی فیصلہ ملک میں حقیقی جمہوریت اور شفاف احتساب کی راہ ہموار کرے گا امیر جماعت اسلامی نے بدھ کو عدالت...
اسلام آباد جولائی 19(ٹی این ایس ): پاک سرزمین پارٹی کو ڈولفن کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاک سر زمین پارٹی کو ''ڈولفن'' کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا۔ یاد رہے کہ گذشتہ برس مصطفیٰ کمال اور انیس قائمخانی نے ایم کیو ایم چھوڑ کر اپنی الگ پارٹی...

















