اسلام آباد جولائی 19 (ٹی این ایس): سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی پانامہ عملدرآمد بنچ نے جے آئی ٹی کی رپورٹ پر سماعت کی۔ آج کی سماعت میں وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے اپنے دلائل مکمل کیے۔ جبکہ اسحاق ڈار کے وکیل طارق حسن کے دلائل آج شروع ہوئے...
کیوباجولائی19(ٹی این ایس):پاکستانی ٹیلی وژن ڈراموں سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ ارمینہ خان نے کیوبا میں برطانوی نوجوان سے منگنی کرلی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے ذریعے انہوں نے ایک اپنے مداحوں کیلئے ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے منگیتر گھٹنے پر انھیں پرپوز کر رہے
ہیں۔ ارمینہ خان نے اپنی پوسٹ میں...
لاہور
سر سے لے کر پاوں تک کرپشن زدہ سیاستدانوں کے منہ سے پار سائی کی باتیں زیب نہیں دیتیں، وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف
TNS World -
لاہور جولائی19(ٹی این ایس) : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ سر سے لے کر پاوں تک کرپشن زدہ سیاستدانوں کے منہ سے پار سائی کی باتیں زیب نہیں دیتیں،سیاسی بنیادوں پر قرضے معاف کرانے والوں نے غریب قوم کا خون چوسا، عوام کی خدمتہمارا نصب العین، احتجاج مایوس عناصر کا مقدر ہے۔لاہور میں اپنے ایک...
اسلام آباد جولائی 19(ٹی این ایس): وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ عمران خان اشتہاری ہیں گرفتاری کے ڈر سے سپریم کورٹ نہیں آتے،عمران خان پیدائشی ٹھگ ہیں اور اداروں نے ان کے والد پر چوری کی مہر لگائی ،نندی پور کے اربوں ہڑپ کرنے والے بابر اعوان نے وزیر اعلی کے خلاف ریفرنس دائر...
لاہور جولائی 19 (ٹی این ایس): پنجاب کے وزیر محکمہ مال عطا مانیکا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، انہوں نے استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بھجوا دیا۔عطا مانیکا نے اپنے استعفے میں شکوہ کیا ہے کہ حکومت نے انہیں پچھلے 4 سالوں میں دیوار سے لگا کر رکھا ہوا ہے۔انہوں نے مزید کہاہے کہ 4...
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس) : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ نوازشریف نے ملک و قوم کی بے عزتی کروائی ہے جب کہ وزیراعظم کو ڈٹ جانے کا کہنے والے ان کا سیاسی تابوت بنا رہے ہیں۔سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ...
اسلام آباد
سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ پر تیسری سماعت ، وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کے دلائل مکمل
TNS World -
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس) : سپریم کورٹ کے پاناما کیس بینج کے رکن جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جے آئی ٹی کی جلد نمبر چار میں موجود دستاویز شریف خاندان کے لیے کافی خطرناک ہیں۔ شریف خاندان نے مختلف مواقع پر مختلف ذرائع بتائے ہیں۔ شریف خاندان نے ان فلیٹس کے بارے میں کبھی سعودی...
اسلام آباد
جے آئی ٹی نے ریکارڈ اور بیانات کے ساتھ بد دیانتی کی،: وزیرمملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی
TNS World -
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس) : وزیرمملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی اورمسلم لیگ(ن) کی راہنما انوشہ رحمان نے کہا ہے جے آئی ٹی اپنے مینڈیٹ سے باہر نکل گئی۔ جو سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں دیا تھا لیکن جے آئی ٹی نے اس مینڈیٹ کو پھیلا دیا۔ اس لیے ہم نے جے آئی ٹی کے اختیار اور اس کی رپورٹ...
معروف صحافی ارشاد بھٹی کا موجودہ سیاسی حالات پر تجزیہ
حضرت علی ؓ فرمایا کرتے ’’ زبان کا وزن تو بہت تھوڑا‘ مگر لوگوں کی اکثریت اسے سنبھال نہ پائے اور جسم ایک دکان جبکہ زبان تالا ،جب تالا کھلے تو معلوم پڑے کہ دکان سونے کی یا لوہے کی ‘‘۔ وہی ہٹ دھرمی، وہی انا اور وہی خودپسندی,2 حکومتیں...
اسلام آباد، 18 جولائی (ٹی این ایس): راہزنوں کا ایک گینگ وفاقی دارالحکومت میں داخل ہو گیا ہے جس نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں ایک ہی دن پانچ وارداتیں انجام دیں۔
ٹی این ایس کی رپورٹ کے مطابق، اسلام آباد کے آئی -8 سیکٹر میں واقع کچنار پارک میں ایک پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو لوٹ لیا گیا۔
ڈاکٹر...

















