14.4 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 4131
اسلام آباد  جولائی18(ٹی این ایس): پاناما کیس پر تشکیل دی گئی جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ پر سپریم کورٹ میں دوسری سماعت جاری ہے اور وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث دلائل دے رہے ہیں۔جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں جسٹس عظمت سعید شیخ اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کا 3 رکنی عمل درآمد بینچ...
کراچی جولائی17(ٹی این ایس ) پاکستان فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے چیئر مین معروف فلم ساز و ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ فلم" چین آئے نا’’ پنجاب سنسر بورڈ نے سنسر کردی ہے جبکہ سندھ سنسر بورڈ کے سامنے پیر 17جولائی پیش کی جائیگی۔سید نور نے کہا کہ فلمی صنعت کا ریوائیول کراچی سے ہورہا ہے اسی...
کوئٹہ جولائی17(ٹی این ایس) کوئٹہ سے اغواء ہونے والے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن عبداللہ جان کوچار ماہ گزرنے کے باوجود بازیاب نہیں کروایا جا سکا ،تفصیلا ت کے مطابق 15مارچ کو کوئٹہ کے علاقے وحدت کالونی سے اغواء ہونے والے سیکر ٹری ہائر ایجوکیشن بلوچستان عبداللہ جان کو تین ماہ کا عر صہ گزر نے کے با وجود بازیاب نہ...
کراچی جولائی17(ٹی این ایس ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقارعلی آباد ٹرمینل کا نوٹس لیتے ہوئے آل پاکستان آئل ٹینکر اونر ایسوسی ایشن کے مرکزی سنیئر وائس چیئرمین میر شمس شاہوانی کو 13/07/2017کو کورٹ میں بلایا ۔سپریم کورٹ کے معزز جسٹس نے حکومت سندھ اور وفاقی وزرا سے کہا کہ آپ ذوالفقار آباد ٹرمینل کے لیے آپ آل...
کراچی جولائی17 (ٹی این ایس) کراچی کے علاقے کریم آباد میں سنار کی ڈکیتی کی کوشش ناکام، دو ڈکیت گرفتار کرلئے گئے۔ ایس پی بشیر بروہی کے مطابق کریم آباد میں سنار کی دکان میں ڈکیتی کی نیت سے دو مسلح ڈاکو داخل ہوئے جس پر دکان کے گارڈ نے مزاحمت کی۔ ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے گارڈز کو زخمی...
کراچی جولائی17 (ٹی این ایس) اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نا معلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے دونوں افراد کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت ندیم...
کراچی جولائی17(ٹی این ایس) کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل کالونی کے علاقے شیٹ نمبر 5 کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سعید احمد ولد علی رضا زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ...
کوئٹہ جولائی17(ٹی این ایس)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پشاورمیں ایف سی کی گاڑی کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی اس بزدلانہ کاروائی میں میجرجمال شیران اوردوسیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر دُکھ اورافسوس کا اظہارکیاہے۔اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کوخراج عقیدت پیش...
کوئٹہ جولائی17(ٹی این ایس)وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ حکومت ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑی ہے بارشوں سے متاثرہ خاندانوں کی ہرطرح سے مدداور ان کی بحالی کیلئے بھرپور معاونت فراہم کی جائے گی۔ پی ڈی ایم اے اورمقامی انتظامیہ متاثرہ خاندانوں کی معاونت اور ہر ممکن امداد کی فراہمی...
اسلام آبادجولائی17 (ٹی این ایس)الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مالی سال کے2016-17ء اپنے اثاثہ جات کے گوشوارے 29 اگست تک جمع کرا دیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیاسی جماعتوں سے کہا کہ وہ سالانہ آمدن اور اخراجات، فنڈز کے ذرائع اور اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کرا دیں...

متعلقہ خبریں

X