14.4 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 5
راولپنڈی (ٹی این ایس) پنجاب ہائی وے پولیس ریجن راولپنڈی نے نومبر 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ریجن بھر میں مجموعی طور پر 274 مقدمات درج کیے گئے جن میں پی پی سی، اسلحہ آرڈیننس، منشیات ایکٹ اور دیگر دفعات کے تحت کارروائیاں شامل ہیں، ۔ رپورٹ کے مطابق پی ایچ پی نے...
گوجرانوالہ (ٹی این ایس) باہمت معذور افراد ہمارے سماج کا قابل تحسین چہرہ ہیں : اطہر سلطان مغل سپیشل افراد ہماری محبت ، توجہ اور پیار کے مستحق ہیں انہیں دھتکارا نہ جائے ؛ صدر گلوبل یونین آف جرنلسٹس ؛ گلوبل یونین آف جرنلسٹس گوجرانوالہ کے صدر اطہر سلطان مغل نے اپنے خصوصی بیان میں کہا کہ معذور افراد...
اسلام آباد (ٹی این ایس) وزیراعظم نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدر بھجوا دی ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف کے ساتھ ساتھ چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے۔ یہ تعیناتی پانچ سال کے لیے ہے۔ فیلڈ مارشل...
اسلام آباد (ٹی این ایس) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی محمد جواد طارق سے ضلع بھر میں امن و امان، شہریوں کے تحفظ اور انسداد جرائم کے حوالہ سے اہم میٹنگ۔ پیٹرولنگ کو موثر بنانے، ناکہ جات پر چیکنگ کو بہتر بنانے، قبضہ مافیا، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے افراد سمیت منشیات فروشوں کے خلاف...
اسلام آباد (ٹی این ایس) فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری کردی گئی ہے.ایوانِ صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفینس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ آج شام...
راولپنڈی (ٹی این ایس) سی پی او سید خالد ہمدانی کی تھانہ ریس کورس میں کھلی کچہری، ایس پی پوٹھوہار، ایس ڈی پی او کینٹ، ایس ایچ اوز اور دیگر افسران بھی موجود تھے،شہریوں کی شکایات کے حل کے لئے احکامات جاری کئے، متعلقہ افسران کو ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (ٹی این ایس) ڈی جی سیف سٹی/ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ کا ناکہ فیض آباد کا دورہ ڈی آئی جی ٹریفک نے شہریوں کی جانب سے ٹریفک کی سست رفتاری کی شکایات پر دورہ کیا موقع پر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹوں کو اپنی نگرانی میں دور کروا کے روانی کو بحال کروایا
راولپنڈی (ٹی این ایس) سی پی او سید خالد ہمدانی کی تھانہ دھمیال میں کھلی کچہری، ایس پی صدر، ایس ڈی پی او صدر سرکل، ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کے علاوہ سول سوسائٹی، امن کمیٹی، انجمن تاجران سمیت شہریوں کی کثیر تعداد موجود تھی کھلی کچہری کے دوران شہری نے بیٹے کے قاتل کو کیفرِ کردار تک...
اسلام آباد (ٹی این ایس) پریزیڈنٹ سول سروسز اکیڈمی ایمپلائز ایسوسی ایشن، رانا محمد ارشد نے سول سروسز اکیڈمی کے تمام فیکلٹی ممبران، شرکاء، مہمانانِ گرامی ٹریفک پولیس کے نمائندگان اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسروں کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے روڈ سیفٹی اور ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ میں بھرپور شرکت اور تعاون کیا۔ انہوں...
اسلام آباد (ٹی این ایس) اسٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن (ایس بی پی – بی ایس سی) کے زیرِ اہتمام پاکستان ویمن انٹرپرینیورشپ ڈے 2025 کی تقریب 3 دسمبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ اس پروگرام کا مقصد خواتین کی مالی شمولیت کے فروغ اور خواتین کی قیادت میں قائم کاروباروں کو مضبوط بنانا تھا۔تقریب کے...

متعلقہ خبریں

X