18.8 C
Islamabad
Friday, December 19, 2025
Home Blog Page 4128
ریاض جولائی19(ٹی این ایس):برطانیہ کے شہر لیورپول میں روایتی لباس میں ملبوس کمر پر چھوٹا خنجر لگائے ہوئے ایک یمنی باشندے نے سڑک پر چلتے ہوئے برطانویوں کو گھبراہٹ میں مبتلا کر دیا۔یہ عمر رسیدہ یمنی شہر کی سڑکوں پر واقع دکانوں میں گھوم رہا تھا کہ اس دوران مقامی لوگوں نے اس کے حلیے سے خوف کھانا شروع...
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں قائمقام چیئر پرسن نعیمہ کشور خان کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔ اجلاس میں کمیٹی کے ارکان سید جاوید علی شاہ، غالب خان، شیخ محمد اکرم، نعمان اسلام شیخ ، ڈاکٹر عارف علوی ، کنور نوید جمیل، سلمان خان بلوچ،...
مکہ مکرمہ جولائی19(ٹی این ایس):دبئی سے تعلق رکھنے والی ایک ٹیکنالوجی فرم مکہ مکرمہ میں ایک گھومنے والا گنبد بنا رہی ہے۔اس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ دنیا میں اس طرح کا سب سے بڑا گنبد ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پریمیئر کمپوزٹ ٹیکنالوجیز (پی سی ٹی) نامی اسی فرم نے امریکی فرم ایپل...
مقبوضہ بیت المقدس جولائی19 (ٹی این ایس):اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے جرمن حکومت کے ایک مصدقہ ذریعے کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں اطلاع دی ہے کہ برلن نے تل ابیب کو تین جدید ترین آبدوز فروخت کرنے کا فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کے خلاف جاری بدعنوانی کے کیسز کی تحقیقات کے باعث روک دیا ہے۔’’ڈولفن‘‘ کے نام سے...
تہرانجولائی19(ٹی این ایس):ایران نے ایک بار پھر عراق کے صوبہ کردستان کی علیحدگی کی تحریک کچلنے کے لیے جنگجو بھرتی کرنے کا عمل شروع کیا ہے۔ایران کے ایک کرد صحافی نے عرب ٹی وی کو بتایاکہ پاسداران انقلاب اور اس کی ماتحت نیم سرکاری ملیشیا ’بسیج‘ کو حکومت کی طرف سے احکامات ملے ہیں کہ وہ عراق کے صوبہ...
رام اللہ جولائی19(ٹی این ایس)اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ)نے ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس میں انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں کوپابند بنایا گیا ہے کہ وہ ’دہشت گردی‘ کا پرچار اور مجرمانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے میں سرگرم ویب سائیٹ کو بلاک کردیں۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ میں ناپسندیدہ ویب سائیٹ کو بلاک کرنے...
پشاورجولائی19(ٹی این ایس)پشاور میں ضلعی حکومت کا بجٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا۔ حکومتی اراکین نے بجٹ کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ اے این پی کے رکن تو اپنے جوتے ہی اسپیکر کے سامنے رکھ دیئے۔ ضلع کونسل کے بجٹ اجلاس میں ضلی ناظم نے جیسے ہی تقریر شروع کی تحریک انصاف کے اپنے ہی کارکنان نے ناظم کے...
دمشق جولائی19(ٹی این ایس )شام کے شمال مشرق میں واقع کرد علاقے میں ایک چیک پوائنٹ پر خودکش کار بم دھماکے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمان نے بتایا کہ ترکی کی سرحد سے قریباً تیس کلومیٹر دور واقع گاؤں تل تمر کے...
پشاورجولائی19(ٹی این ایس)صوابی پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے گاڑی سے بڑی تعداد میں بارود پکڑ لیا ۔صوابی پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا،پولیس کے مطابق پلوڈھند چوک میں کارسے پینسٹھ کلوگرام بارود اور آٹھ سو ڈیٹونیٹر برآمد کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ،گرفتار ملزم لعل محمد کا تعلق ضلع چارسدہ...
برلن جولائی19(ٹی این ایس) :ہالی وڈ کی ایکشن تھرلرفلم’’ ایٹامک بلونڈ ‘‘28 جولائی کو ریلیز کیلئے تیار ہے۔ فلم کی تشہیر کی گئی برلن میں تو اسٹار کاسٹ نے بھرپور شرکت کرکے تقریب کی رونقیں بڑھادیں۔ایکشن، مسٹری اور تھرل پر مبنی فلم ایٹامک بلونڈ کی کہانی انڈر کور ایم آئی 6 ایجنٹ کے گرد گھومتی ہے جسے روانہ کیا...

متعلقہ خبریں

X