16.3 C
Islamabad
Thursday, December 18, 2025
Home Blog Page 4131
کراچی جولائی19(ٹی این ایس) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے اتوار کو لندن میں الطاف حسین کے گھر کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی ایم کیو ایم کے کے کہنے پر اورنگی ٹاؤن میں ہمارے دوکارکنوں کو شہید کیا گیا ہے ۔پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن سے بھی رابطے میں...
کراچی جولائی19( ٹی این ایس)گورنرسندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کے فروغ ساتھ ساتھ طلبہ کی حوصلہ افزائی سے ہی مطلوبہ نتائج کا حاصل کئے جا سکتے ہیں ، خوشحال ، روشن ، مستحکم اور عالمی معاشی نقشہ پر نمایاں مقام کے لئے اعلیٰ تعلیم اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نصاب کی تیاری اہم کردار...
پشاورجولائی19(ٹی این ایس) وفاقی وزیربرائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے بدھ کے روز گورنرہاؤس پشاور میں گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی ۔ اراکین صوبائی اسمبلی میاں ضیاء الرحمن اورسردارظہور بھی وفاقی وزیر کے ہمراہ تھے۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال حالات پرتبادلہ خیال کیا
پشاورجولائی19(ٹی این ایس)گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے باجوڑ ایجنسی، کرم ایجنسی ،جنوبی وزیرستان اوردیگرقبائلی علاقوں میں حالیہ بارشوں سے متاثرہ خاندانوں کی مدد اوربحالی کے سلسلے میں فاٹاڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو ہدایت کی ہے کہ متاثرین کی فوری طور پر مدد کی جائے۔ گورنرنے ایف ڈی ایم اے حکام کو ہدایت کی کہ فاٹامیں بارشوں سے متاثرہ علاقوں کاسروے کیاجائے...
لاہورجولائی19( ٹی این ایس ):فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ٹیکس گزاروں کوجعلی ای میلز سے محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ترجمان ایف بی آرکے مطابق حال ہی میں بعض ٹیکس گزاروں کوجعلی ای میلز موصول ہوئی ہیں۔ ترجمان ایف بی آرنے واضح کیاکہ ان ای میلز میں کمشنران لینڈ ریونیو سے رابطہ کیلئے کہا گیا ہے۔ترجمان نے واضح...
پشاورجولائی19(ٹی این ایس)ناردرن ائیر کمانڈ کے نئے ائیر آفیسر کمانڈنگ ائیروائس مارشل سرفراز خان نے بدھ کے روز گورنرہاؤس پشاور میں گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑاسے ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور ادارے کی کارکردگی کے حوالے سے گفتگو کی۔ گورنرنے اس موقع پر اے وی ایم سرفراز خان کو نئی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سنبھالنے کیلئے نیک...
لاہور جولائی19(ٹی این ایس):وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے رحیم یار خان کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمی افراد...
اسلام آبادجولائی19(ٹی این ایس ):سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان چین دوستی کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے ، بھارت نے سی پیک کی مخالفت کرکے پاکستان نہیں خطے کو نقصان پہنچایا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین سی پیک کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کیلئے شانہ بشانہ ہیں ، اسلام آباد میں...
لاہورجولائی19(ٹی این ایس) صوبائی وزیرسکولز ایجوکیشن رانا مشہود خاں نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا وژن ہے کہ 70سالہ جشن آزادی کی تقریبات پورے ملک خصوصی طور پر پنجاب بھر میں شایان شان طریقے سے منائی جائیں اور اس حوالے سے ایک کمیٹی بھی وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تشکیل دی جاچکی ہے ، تمام...
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس ):پاناما کیس کی سماعت کے دوران عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نیند کے مزے لوٹتے رہے، خراٹے لینے پر انہیں ہلا کر اٹھایا گیاپاناما کیس میں تحریک انصاف، جماعت اسلامی کے علاوہ شیخ رشید بھی فریق ہیں جنہوں نے سماعت کے پہلے روز اپنے دلائل مکمل کئے مسلسل تیسرے روز پاناما کیس...

متعلقہ خبریں

X