13.8 C
Islamabad
Sunday, December 21, 2025
Home Blog Page 4126
لاڑکانہ جولائی19(ٹی این ایس ): سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین سردار ممتاز علی خان بھٹو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت سندھ آنے والے انتخابات میں کامیاب ہونے کیلئے آئے روز سندھ کی عوام کو دلاسے دے رہی ہے کہ ان کی تمام مشکلاتیں آگے چل کر دور ہوجائیں گی جس پر اب عوام اعتبار کرنے کیلئے...
کراچی جولائی19(ٹی این ایس ): لوکل گورنمنٹ انٹی پرائیوٹائزیشن کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کنیز فاطمہ ،صدر سیدذوالفقارشاہ ،جنرل سیکریٹری ملک محمد نواز،بلدیہ جنوبی کے رہنما پرویز جدون ،غلام حسین شاہ ،شاہجان بلوچ،بلدیہ شرقی کے رہنما جان محمد بلوچ،وارث گلناز،پرویز حبیب ،گل اسلام اور دیگر نے کہا ہے کہ سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کی انتظامیہ وعدوں کی پاسداری نہیں...
کراچی جولائی19(ٹی این ایس ):میئر کراچی وسیم اختر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ جن مقامات پر بارش کا پانی جمع ہے اس کی فوری نکاسی کے لئے اقدامات کئے جائیں تاکہ شہریوں کو پریشانی نہ ہو، مزید بارش کی پیشگوئی کے پیش نظر احتیاطی اقدامات کئے جائیں رین ایمرجنسی سینٹر کو 24 گھنٹے فعال رکھا جائے اور...
کراچی جولائی19 (ٹی این ایس ) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ دینی و تبلیغی مکتبہ فکر سے متعلق لوگ کراچی کے حقوق اور اختیارات کے لئے بلدیاتی اداروں کی مدد کریں، ہمارے پاس اتنے وسائل نہیں ، شہر میں صفائی ستھرائی کے لئے فیضان مدینہ کے تحت ’’صفائی نصف ایمان ہے‘‘ مہم چلائی جائے، عیدالاضحی پر...
کراچی جولائی19 (ٹی این ایس): وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے وفاقی حکومت سے گزارش کی ہے کہ سیلز ٹیکس جمع کرنے کا کام صوبوں کو تفویض کیاجائے کیونکہ صارفین ان کے قریب ہیں۔ انہوں نے یہ بات وزیر اعلی ہاؤس میں انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف)کے کنٹری ری پریزنٹیٹیوتوخیرمرزووی سے...
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس):وزیر مملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان نے کہا کہ پارہ چنار کے شہداء کے ورثاء کو 10 لاکھ اور زخمیوں کو 5 لاکھ روپے کا معاوضہ ادا کیا گیا ہے۔ بدھ کو ایوان بالا میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاپتہ ہونے والے نواب لغاری ابھی تک لاپتہ ہیں، ان کے...
اسلام آبادجولائی 19(ٹی این ایس): وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر سے متعلق اپنے اصولی موقف پر قائم ہے اور کشمیری عوام کی جائز جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا،جموں و کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان بنیادی تنازعہ ہے اور جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن کیلئے اس کا...
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس ) اراکین سینٹ نے سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی کے حوالے سے خدشات دور کئے جانے چاہئیں ٗقانون سے کوئی بھی ماورا نہیں ٗتمام معاملات ایک قاعدے اور ضابطے کے اندر ہونے چاہئیں ٗ میڈیا کیلئے بھی باقاعدہ...
ژوبجولائی19(ٹی این ایس):ڈپٹی کمشنر ژوب محمد عظیم کاکڑنے کہا ہے کہ پولیو ایک خطرناک اورموذی مرض ہے جس سے متاثرہ بچہ ہمیشہ کیلئے معذور ہو جاتاہے والدین سمیت معاشرے کے ہرفرد کی ذمہ داری بنتی ہے کہ اس مہلک بیماری کے خاتمے کیلئے پولیو ٹیموں سے تعاون کریں ان خیالات کا اظہارانہوں نے انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں...
کوئٹہجولائی19(ٹی این ایس):وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے مستونگ کے قریب گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہارکیاہے جبکہ انہوں نے ضلعی انتظامیہ اورپولیس کو واقعہ میں ملوث عناصر کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کارلانے کی ہدایت کی ہے ،وزیراعلیٰ...

متعلقہ خبریں

X